English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Talking iron Noun تفنگ ۔ ہوائی بندوق ۔
Talking machine Noun ناطق مشین ۔ بولتی مشین ۔ شروع میں صورت نگار کو کہتے ہیں ۔
Talking much Verb بولتے ہی چلے جانا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ فضول باتیں کرنا ۔
Talking of Adjective بولتی آنکھیں ۔ اشارے سے سمجھانے کا عمل ۔ آنکھوں کے اشارے سے سمجھانے کا عمل ۔
Talking of love is making it Idiom محبت کا ذکر کرنا ہی محبت کرنا ہے ۔
Talking page Adjective وہ سمعی و بصری تدریسی معاونت جو مواد تک اتفاقی رسائی کی حامل ہو ۔
Talking pays no to all Idiom بولنے میں کچھ خرچ نہیں ہوتا ۔
Talking picture Noun ناطق تصویر ۔ گویا تصویر ۔
Talking point Noun کوئی پہلو ۔ کوئی نکتہ ۔ کوئی انداز نظر یا رویہ جو چیز فروخت میں معاون ہو ۔
Talking shop Noun مجہول ۔ بے عمل ادارہ جہاں صرف باتیں کی جائیں کام نہ ہو ۔
Talking the cello part in a mozart trio for the school concert her creamy arm sweeping over the brown sheen of the instrument
Talking to
Talking typewriter Adjective وہ ٹائپنگ مشین جو ٹائپ کرتے وقت بولتی بھی ہے تاکہ بچے تلفظ بھی ساتھ ساتھ سیکھ سکیں ۔
Talkle talking picture
Talkrot بکواس کرنا ۔
Talky Adjective باتونی ۔ بہت زیادہ باتیں کرنے والا ۔ پُر گو ۔ عبارت آرا ۔
Talky talky Noun باتونی ۔ بہت زیادہ بات کرنے والا ۔ بولنے والا ۔
Tall Adjective, Adverb قدآور ۔ دراز قامت ۔ لمبا ۔ اونچا ۔ مبالغہ آمیز ۔ شیخی سے ۔
Tall albizia Noun سفید سرس ، سفید شریں
Tall clock Noun ایک قسم کی بڑی گھڑی ۔
Tall cone flower Noun ایک امریکی گھاس ۔
Tall copy Noun کسی کتب کی اچھی کاپی ۔
Tall drink Noun لمبے گلاس میں پیش کی جانے والی شراب یا مشروب ۔
Tall folio Noun اچھا فولیو ۔
Tall hat Noun اونچا ٹوپ ۔ اونچی ٹوپی ۔ کچھ لمبے انداز کی ٹوپی ۔ جوکر کی ٹوپی ۔
Tall man of his hands Idiom مضبوط ورکر / کام کرنیوالا ۔
Tall off ماند پڑنا یا بتدریج زائل ہو جانا ۔
Tall oil Noun رال جیسا شیرے کا جزو ۔ جو صابن رنگ اور روغن بنانے کے کام آتا ہے ۔
Tall order Noun بہت زیربار یا مکلّف کرنے والا حکم یا فرمائش ۔ نا معقول یا نامناسب مطالبہ ۔
Tall red top