English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tugurium | Noun | tegurium کا متبادل ۔ |
| Tui | Noun | تُوئی ۔ مُلّا پَرِند ۔ نیوزی لینڈ کا شہد خور چمَکیلے سیاہ رَنگ کا ایک پَرِندہ جِس کی گَردَن ، چھاتی ، حَلَق اور پَروں پَر سَفید سے نُقطے پَڑے ہوتے ہیں ۔ |
| Tuiletuille | — | — |
| Tuille | Noun | زَرَہ بَکتَر میں رانون کا بَچاو کَرنے والی دو فولادی چادروں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Tuillette | Noun | زرہ میں ایک چھوٹا پتر حفاظت کے لئے ۔ |
| Tuilyletuilzie | — | — |
| Tuinal | Noun | کئونل باربیٹون اور ایمبلو بار بی ٹون کے مرکب کا تجارتی نام ۔ |
| Tuinga samoa | Noun | سفید کئے ہوئے انسانی بالوں سے بنا ہوا سر کا ایک لباس جو samoa کے اعلی طبقے کے باشندے (عورت ۔ مرد ) مخصوص تقریبوں اور رقص مجلسوں میں پہنتے ہیں ۔ |
| Tuism | Noun | مخاطبیت ۔ صیغہء حاضر کا استعمال ۔ |
| Tuistic | Adjective | اس نظریہ سے متعلق کہ تمام خیالات کی مخاطیبت دوسرے سے ہوتی ہے ۔ |
| Tuition | Noun | نگرانی ۔ حفاظت ۔ درس ۔ تعلیم ۔ تربیت ۔ اتالیقی ۔ |
| Tuitional | Adjective | مُعلّمی کا ۔ اتالیقی کا ۔ |
| Tuitionary | Adjective | معلمی یا اتالیقی سے متعلق ۔ تدریسی ۔ تعلیمی ۔ |
| Tuitously | Adverb | مفت ۔ بلا معاوضہ ۔ |
| Tuity | Noun | انعام ۔ انعامیہ ۔ عطیہ ۔ |
| Tujar | Name | تجار ۔ تاجر کی جمع ۔ سوداگر |
| Tukra | Noun | ہندوستانی توت کے درخت اور شاخوں کی بے ترتیبی جو آردی کرموں کے نقصان پہنچانے سے واقع ہوتی ہے جس سے مخصوص طور پر پتیاں مڑ جاتی ہیں ۔ |
| Tuku tuku | Noun | مورائی کا ۔ جالی کا آرائشی کام ۔ |
| Tukulortukulertoucouleur | — | — |
| Tul tul | Noun | پولی نیشیائی ملکی سردار کا معاون یا ڈپٹی ۔ |
| Tula | Noun | ایک طرح کا مسالا جو چاندی اور دوسری دھاتوں پر کھدے ھوئے نقش میں بھرا جاتا ہے ۔ یہ مسالا روس کے شہر تولا میں بنتا ہے ۔ ھ |
| Tulab | Name | طُلاب : خواہش کرنے والا ۔ امنگ کرنے والا ۔ |
| Tuladi | Noun | جھيل ٹراوٹ ۔ ٹراوٹ مَچھلی کی مُختَلِف انواع ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Tulafale | Noun | ساموئی (جزیرہء ساموا کا ) ملکی سردار جو عوامی پالیسی کے مسلہ پر بحیثیت مشتر کار اور مناظر کام کرتا ہو اور جو مکمل طور پر روایتی اصول و قواعد سے باخبر ہو ۔ |
| Tulal | Name | تلال ۔ گرم ۔ نیلے |
| Tulani | Name | طولانی ۔ لمبا ۔ دراز ۔ |
| Tulao tai | — | — |
| Tulapai | Noun | جوش دیا ہوا مشروب جسے غلہ کے انکوا کو مختلف جڑی بوٹیوں کے ساتھ جوش دے کر قدیم امریکی ہندوستانی قبیلے تیار کرتے ہیں ۔ |
| Tularaemia | Noun | مترادف ہے ہرن کی مکھی کے بخار ریبٹ فیور اور ٹک فیور کا ۔ |
| Tulare | Noun | وہ زمین جس میں موتھا بکثرت پیدا ہو ۔ |