tula – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک طرح کا مسالا جو چاندی اور دوسری دھاتوں پر کھدے ھوئے نقش میں بھرا جاتا ہے ۔ یہ مسالا روس کے شہر تولا میں بنتا ہے ۔ ھ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شہر تولا کا یا وہاں سے وابستہ ۔ تولا کے طرز کا جو وہاں مروج ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

طولہ ۔ کامل ۔ اکمل ۔ عمدہ ۔ لمبا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu