English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tulip root Noun گُل لالہ کی جڑ یا گنٹھی ۔
Tulip shell Noun tellina کی جنس کا دو صماصہ ۔
Tulip tree Noun جنس کے مختلف شمالی امریکی درختوں میں سے کوئی جن میں لالے جیسے پھول اُگتے ہیں اور پتّے گوشک دار ۔
Tulip tree poplar
Tulip tree scale Noun چھلکا جو خاص کر امریکا کے مشرقی نصف حصے میں جنس چمپا ۔ درخت حور اور چند دوسرے درختوں پر ہوتا ہے ۔
Tulip wood Noun چوب لالَہ ۔ شَجَر لالَہ کی لَکڑی ۔ سَفید چوب ۔ ایسا کوئی دَرَخت ۔
Tulipa Noun یوریشین کی بڑی جنس کا بصلہ نما یا گھنٹی دار پودا ۔
Tuliplike Adjective لالَہ رَنگ ۔ لالَہ نُما ۔
Tulipomania Noun خَبط لالَہ ۔ لالَہ کاشت کَرنے کا شوق یا لالے کے پھُول حاصِل کَرنے کا شوق جو خَبط اور جَنُون کی صُورَت اِختیار کَر لے ۔
Tulipomaniac Noun گل لالہ کا بے انتہا شوقین شخص ۔
Tulipwood Noun ایک عمدہ پیلی عمارتی لکڑی جو شمالی امریکا کے ایک درخت سے حاصل ہوتی ہے ۔
Tulisan Noun فلیپائن کا لٹیرا ۔ چور ۔ ڈاکو ۔ باغی ۔
Tulle Noun بوبن سے بنا ہوا ریشمی جالدار ( کپڑا ) جو عورتیں بطور لباس یا برقع استعمال کرتی ہیں ۔
Tulle gauze Noun عمد ہ قسم کا با ر یک کپڑ ا ر وغن لگا ہو ا جو مر ٰیضوں کے زخم وغیر ہ میں ا ستعما ل کیا جاتا ہے ۔
Tulle gras Noun زَخموں کے لیے نَہ چِپَکنے والی ڈَرَیسِنگ
Tullibee Noun ٹیولی بی مَچھلی ۔ ایک قِسم کی سَفید رَنگ کی خُوردنی مَچھلی ۔ خاص کَر سِسکو جو گریٹ لیکس میں عام ہوتی ہے ۔
Tullibeetulibbi Noun شما لی ا مر یکا کی ا یک قسم کی سفید مچھلی ۔
Tullys powder
Tulnic Noun ا یک بہت لمبا لکڑی کا قر نا جو پہلےکسی حملے کے خطرے سے متنبہ کرنے کے لئے استعما ل ہو تا تھا ۔
Tulsa Name طلسہ ۔ ہلکا بادل ۔
Tulsan Noun تُلسا کا ملکی باشندہ ۔
Tulsi Noun کالی تلسی ۔ بادروج ۔ یا زبو ۔
Tulu Noun ہندوستانی ڈراویڈی قوم کا ایک فرد سنگاپور کا ساحلی باشندہ ۔
Tulwartulwaurtarwar
Tum Verb تومنا یا دھنکنا (اون) تومائی سے قبل ۔
Tum tum Verb ایک سُرے پن سے بجانا ۔ یکساں طور پر ۔ اول سے آخر تک ایک آواز سے بنانا ۔ پیانو وغیرہ بنانا ۔
Tum tumtumti
Tuman ٹومان ۔ ایران کا طلائی سِکّہ ۔ (تقریباً پانچ روپے کا سِکّہ)۔
Tumar Name طمار : اونچی جگہ ۔
Tumatakurutumatukuru