English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tudor arch Noun ٹیوڈَر محراب ۔ مَسطَح نَظَر آنے والی ایک خاص قِسم کی چہار مَرکَزی محراب ۔
Tudor flower Noun ایک قسم کا سہ گوشہ نقش یا پھول ٹیوڈر طرز عمارت کا ۔
Tudor rose Noun اخیر عمودی گاتھک انداز کی حجری آرائش میں ایک پچ پتیا گلاب ۔ خصوصاً سرخ اور سفید گلابوں کا مجموعہ ۔ جسے ہنری ہفتم نے اپنے نشان کے طور پر اختیار کیا ۔
Tudorbethan Adjective مکان یا تعمیر سے متعلق ۔ ٹیوڈر خاندان یا عہدالزبتھ اوّل کے طرز تعمیر کی نقالی کرنے والا ۔
Tudoresque Adjective ٹیوڈر کے زمانے کے طرز سے متعلق یا اس سے مشابہ ۔
Tudot Adjective انگلستان کے شاہی خاندان ٹیوڈر (یعنی ہنری ہفتم سے ایلیزبتھ تک) کے زمانے کا ۔
Tuedian Adjective (ارضیات) کاربن خیز یا کوئلہ خیز ۔
Tueiron Noun بھٹی کا ہوا دان ۔ ہوا نل ( جس میں سے ہوا آتی ہے ) ۔
Tuesday ٹيوز ڈے ۔ مَنگل کا دِن ۔ مَنگل وار ۔
Tuesdays Adverb ہَر سَہ شُنبے کو ۔ مَنگَل کے مَنگَل ۔
Tuez Noun, Adjective میکسیکو کا تھیلی دار چوہا ۔
Tufa Noun تُوفا ۔ خانَہ دار کَلسی پَتَّھر ۔ مَسام دار چُونے کے پَتّھر کی ایک قِسم جو چَشموں سے بَرآمد ہوتا ہے ۔
Tufaceous Adjective مَسام دار چُونے کے پَتّھر کے مُتعَلّق ۔
Tufaceus Adjective توفائی ۔ اس چٹان کا ۔ آتش فشانی مادے کے چٹان کا ۔
Tufadeh Name طفادہ ۔ سو رج کاہالہ ۔
Tufail Name طفیل ۔ وسیلہ ۔
Tufan Noun طوفان ۔ شدید آندھی سیلاب عظیم ۔
Tuff Noun تُف ۔ مَسام دار چَٹّان ۔ آتِش فشانی مادّے والے پَتّھر کے ٹُکڑے جو طَبَق دَر طَبَق ہوتے ہیں ۔
Tuff cone Noun آتش فشانی مخروطی ڈھیر جو آتش فشانی راکھ سے بنتا ہے ۔
Tuffaceous Adjective تُفی ۔ مَسام دار {پَتّھر} ۔
Tuffet Noun گُچّھا ۔ لَچّھا ۔ جیسے گھاس کا ۔ نیچا اَسٹول ۔ گَدّا ۔
Tuffoon Noun typhone کا متبادل ۔
Tufhan Name طفحان ۔ معمود ۔
Tufia Name طفیہ ۔ پہاڑ کی چوٹی ہربلند جگہ ۔
Tuft Noun طُرّہ ۔ گُچّھا ۔ لَچّھا ۔ جیسے پَروں کا ۔ گُچّھے کی طَرح کوئی چیز ۔
Tuft hunted Adjective جو رئیسوں یا اونچے درجے کے لوگوں کی صحبت کے لئے کوشش کرے ۔
Tuft hunter Noun رئیسوں کی صحبت کے شائق ۔ جھوٹا آدمی ۔ ظاہر دار ۔ امارت پرست شخص ۔
Tuft hunting Noun رئیسوں کی صحبت کا شوق بڑے لوگوں کی صحبت کا شوقین ہونا ۔
Tuftaffeta Noun تافتہ ۔ ایک قسم کا چمک دار ریشمی کپڑا ۔
Tuftaffetatufattety