English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tufted Adjective گچھے دار یا گچھوں کی شکل میں اُگنے والا ۔ پرندہ کلغی دار ۔
Tufted coquette Noun ایک قسم کی مرکزی امریکا کی چوٹی دار چڑیا ۔
Tufted deer Noun ایک قسم کا ہرن جس کے چھوٹے سینک گچھے دار بالوں میں چھپے رہتے ہیں ۔ ں
Tufted duck Noun میٹھے پانی کی مرغابی ۔ مشرقی کرہ ارض کی ۔ سیاہ یا بھورے پر ۔ سر پہ مُڑی ہوئی کلغی ۔
Tufted hair grass Noun مختلف قسم کی گھاسوں میں سے کوئی یا سوان کی قسم کی گھاس جو دلدلی زمین پر اگتی ہے اور یہ چارے کے لئے نہایت عمدہ ہوتی ہے ۔ آسٹریلیائی گھاس ۔
Tufted loose strife Noun دلدلی پودا ۔
Tufted pansy Noun یورپی گل بنفشہ ۔
Tufted puffin Noun شمالی بحر الکاہل کی ایک سیاہی مائل بھورے رنگ کی چڑیا جس کی دونوں آنکھوں پر لانبے زرد پر ہوتے ہیں ۔
Tufter Noun گُچّھے بنانے والا ۔
Tuftily Adverb گچھے دار طور پر ۔ گچھے میں اُگی حالت میں ۔
Tufting Noun گچھا بنانا یا لگانا ۔ گچھا بنانے کا عمل ۔
Tuftlet Noun چھوٹا گچھا یا طرہ ۔
Tufty Adjective گُچّھے دار ۔ لَچّھے دار ۔ طُرّہ دار ۔
Tug Verb زور اور کوشِش سے کھَینچنا ۔ طاقَت سے کھَینچ کَر ہِلانا ۔ طاقَت سے گھَسیٹنا ۔ ٹگ بوٹ کے ذَریعے کَشتی کھَینچنا ۔
Tug boat Noun بہت مضبوط بنا ہوا طاقتور جہاز یا کشتی جو دوسرے جہاز یا کشتی کو کنارے پر کھینچنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔
Tug chain Noun ایک چھوٹی زنجیر بگھی کے بم کے تسمے کے آخیر میں ۔
Tug of love Noun بچے کی تولیت کی بابت جھگڑا ۔
Tug of war ٹگ اوف وار ۔ رسہ کشی کا کھيل ۔
Tug of war ٹگ اوف وار ۔ رسہ کشی کا کھيل ۔
Tug shipg Adjective ایک چھوٹی مضبوط ساخت کی طاقتور کشتی جو سمندری جہازوں کو سمندر سے کھینچ کر لانے یا لے جانے کا کام کرے ۔
Tugboat Noun کھَینچ کَشتی ۔ ایک چھوٹی مَضبُوط ساخت کی طاقتور کَشتی جو سَمُندری جَہازوں کو سَمُندَر سے کھَینچ کَر لانے کا کام کَرے ۔
Tugged Verb بار بار کھینچا ۔
Tugger Noun کھَینچنے والا ۔ گھَسیٹنے والا ۔
Tuggingly Adverb زور سے کھینچتے ہوئے ۔ جھٹکا دیتے ہوئے ۔
Tughan shah Name طغان شاہ : افراسیاب کے خاندان سے ایک مشہور حکمران کا نام ۔
Tughra Name طغراء : علامت ۔ نشانی ۔ تحریر ۔
Tughrel Name طغرل : خاندان سلجوقی کا حکمران ، جس نے سلطان محمود غزنوی کے دور میں ترکستان پر قبضہ کیا تھا ۔
Tugless Adjective بے تسمے کا ۔ بے رسے یا زنجیر کا ۔
Tugman Noun tug boat پر کام کرنے والا شخص ۔
Tugriktughrik