English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tularemia Noun ہِرَن مَکّھی بُخار ۔ قارض جانوروں کی بیماری جو جَرثُومے سے پَیدا ہوتی ہے ۔
Tularemic Adjective ہِرَن مَکّھی بُخار کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
Tularensis bacillus Noun طولاری جرثومہ
Tulasitulsi
Tulbaghia Noun agapanthus کی جنس کا ایک پودا ۔
Tulchantulchin
Tule Noun ٹیول ۔ امریکی بَڑا موتھا ۔ دو بَڑے نَرسلوں میں سے کوئی ایک جو کیلے فورنیا اور اُس کے نواحی عِلاقوں میں زیرِ آبی زمین میں نَشُونُما پاتا ہے ۔
Tule beetle Noun کیلیفورنیا کے مرطوب علاقوں کا ایک قسم کا بھونرا ۔
Tule fog Noun ایک گہرا نیچی سطح پر سیلان پذیر غبار یا دھند خاص کر سینفر انسسکو کے علاقے میں ہوتا ہے ۔
Tule goose Noun قاض یا راج ہنس جو کیلیفورنیا کے سیکر اھینٹو ترائی میں جاڑا گزارتا ہے ۔
Tule land Noun وہ زمین جس موتھا بکثرت پیدا ہو ۔
Tule mint Noun ایک قسم کا امریکی پودا ۔
Tule potato root
Tule wren Noun مغربی امریکا کے دلدلی علاقے کی ایک لمبی چونچ کی گانے والی چھوٹی چڑیا ۔
Tulehia Name طلیحہ ۔ کاغذ کا ورق ۔
Tuletula
Tuliac Noun (روز مرہ انگریزی) ایک قسم کی مرغابی ۔
Tulip ٹيولپ ۔ نرگس کا پھول ۔
Tulip ear Noun نوکیلا کھڑا کان (جیسے کتے کا ) جس کا سرا جھکا ہوا ہو ۔
Tulip eared Adjective کھڑے کان والا ۔
Tulip flower Noun آسٹریلیا کا ایک درخت ۔
Tulip grass Noun جنوبی افریقہ کیhomeria کی جنس کی چند زہریلی جڑی بوٹیوں میں سے کوئی ۔
Tulip lance wood Noun ( آسٹریلیا) درخت کی لکڑی ۔ گل لالہ کی لکڑی ۔
Tulip mold Noun نیز سماروغ یا کھمبی جس سے بیماری ہوتی ہے ۔
Tulip mosaic Noun گل لالہ یا شقائق کا متعدی مرض ۔
Tulip oak Noun tarrietiaکی جنس کا آسٹریلیائی درخت ۔
Tulip orchid Noun میکسیکو کا طفیلی ثعلبیہ ۔
Tulip poplar Noun شجر لالہ ، پارس پیپل ، امریکی چمپا
Tulip poppy Noun ایشیائے کوچک کی عام طور پر سالانہ کاشت کی ہوئی مٹیالی یا آبی سبز رنگ کی کوکنار (خشخاش) ۔
Tulip root Noun گُل لالہ کی جڑ یا گنٹھی ۔