English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strongylote جس کا ایک سر ا گو ل ہو خصو صا اسفنجی سو زن کا ۔
Stronium carbonate سٹرونیم کار بونیٹ ۔ سفید رنگ کا نرم سفوس جو فطرت میں سٹرونیشیانائیٹ کی صورت میں ملتا ہے ۔ تجارتی مقاصد کے لیے اس کا حصول سیلیسٹائن کو سوڈیم کاربونیٹ کے ساتھ پگھلا کر کیا جاتا ہے ۔
Stronium chloride سٹرونیم کلورائیڈ ۔ ایک ہیکساہائیڈریٹ کرسٹل جو سٹرونیم آکسائیڈ ، ہائیڈرو آکسائیڈ یا کاربونیٹ کو رقیق ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں تحلیل کرنے سے حاصل ہوتا ہے پانی میں خوب حل پذیر ہے لیکن کیلشیم کلورائیڈ سے کم آب گیر ہے ۔
Stronium hydroxide سٹرونیم ہائیڈرو آکسائیڈ ۔ ٹھوس مادہ فطرت میں اوکٹا ہائیڈریٹ کی صورت میں ملتا ہے ۔ سٹرونیم کابونیٹ کو بھات میں گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Stronium nitrate سٹرونیم نائٹریٹ ۔ ٹیڑا ہائیڈریٹ کرسٹلز جو سٹرونیم آکسائیڈ ، ہائیڈرو آکسائیڈ یا کاربونیٹ کو رقیق نائٹرک ایسڈ میں تحلیل کر کے حاصل کرتے ہیں ۔ اس کی وسیع پیمانے پر تیاری سٹرونیم کلورائیڈ اور سوڈیم نائٹریٹ کے باہمی تعامل سے کی جاتی ہے ۔ پانی میں حل پذیر ہے لیکن کیلشیم نائٹریٹ سے کم حل پذیری رکھتا ہے ۔ کاربن یا سلفر کے ساتھ جلانے پر سرخ شعلہ پیدا کرتا ہے ۔ آتش بازی اور سگنل شیلز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Stronium oxide سٹرونیم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف کو کار بونیٹ نائٹریٹ کو گرم کرنے سےحاصل ہوتا ہے ۔ پانی کی شمولیت پر ان بجھے چونےکی طرح ابال پیدا کرتا ہے ۔ چینی کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔
Stronium sulphate سٹرونیم سلفیٹ ۔ ایک سفید ٹھوس مادہ فطرت میں سیلسٹائن کی صورت میں ملتا ہے ۔ اسے بنانے کے لیے حل پذیر سلفیٹ کو کسی بھی سٹرونیم سالٹ محلول میں شامل کرتے ہیں کیانکہ یہ پانی میں غیر حل پذیر ہے ۔ اس کی حل پذیری کیلشیم سلفیٹ سے کم لیکن بیرئیم سلفیٹ سے زیادہ ہوتی ہے ۔ اسے دوسرے سٹرونیم مرکبات کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔
Strontia Noun اسٹرونیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ۔ ایک بے رنگ قلمی سفوف
Strontian Noun خام اسٹرونشیم کاربونیٹ
Strontian yellow زر د رنگ جو ا سٹر و نشیم کے نمک کے محلو ل میں پو ٹا شیم کر و میٹ ملا نے سے بنتا ہے ۔
Strontianite کیمیا ا ساس اسٹر و نشیم کا ر بو نیٹ ۔
Strontic Adjective اسٹرونشیم صِفت
Strontium Phrase سٹرونشیم : ایک عنصر ، جوہری وزن 87.62 ، جوہری عدد 38 ، کثافت اضافی 2.6 ، نقطہ پگھلاﺅ 757.c ، ایک عامل دھات ۔ کیلیشم سے مشابہہ ۔ اس کے مرکبات کرمزی رنگ کا شعلہ دیتے ہیں ۔ آتش بازی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی تابکاری انسانی صحت پر اثر اندازی ہوتی ہے ۔
Strontium 90 Adjective ۲۸ سال تک موجود رہنے والا ریڈیو آئسوٹوپ ۔
Strontium oxide Noun ایک سفید مرکب جو آتشبازی میں استعمال ہوتا ہے ۔
Stroop دیکھو ۔
Strop Noun, Verb چمڑیے کا ٹکڑا جس پر استرا تیز کرتے ہیں ۔
Strophanthin Noun گلائیکو سائیڈ دوا جو ایک افریقی پودے کے بیج سے حاصِل ھوتی ھے
Strophanthus Noun تَنَابی گُل ۔ افریقی پَودا جِس میں قَلبی خَصُوصیات ہوتی ہَیں
Strophe Noun اِس یونانی غنانیہ کا ایک بند جسے چند گلوکار مِل کر گایا کرتے تھے
Strophic Adjective اسٹروفے کی طرز کا
Strophically پیچیدہ بند کے ا ند از میں ۔
Strophiolate نا ف دا نہ دار ۔
Strophiole نبا تیات نا ف دا نہ ۔ و شا خ ۔ بعض قسم کے نا ف کے گر د کا دا نہ دار ابھا ر ۔
Strophoid ہند سہ دو خطو ط مستقیم جو کسی سطع کے دو متعین نقطو ں کے گر د گر دش کر یں ان کے تقا طع کا طر یق ۔
Strophpodal دو خطو ط مستقیم کے تقا طع کے طر یق سے متعلق جو ایک ہی سطح کے دو متعین نقطوں کے گر د گر دش کر یں ۔
Strophulus Noun, Adjective لال دانے ۔ مِلی ایریا
Strophulus caudidus Adjective پیلے دانے ۔
Strophulus confertus Adjective دانت نکلنے کے وقت آنے والے دانے ۔
Strophulus intertinctus Adjective لال رنگ کے دانے ۔