stronium chloride – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹرونیم کلورائیڈ ۔ ایک ہیکساہائیڈریٹ کرسٹل جو سٹرونیم آکسائیڈ ، ہائیڈرو آکسائیڈ یا کاربونیٹ کو رقیق ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں تحلیل کرنے سے حاصل ہوتا ہے پانی میں خوب حل پذیر ہے لیکن کیلشیم کلورائیڈ سے کم آب گیر ہے ۔

🔹 Roman Urdu