English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strong room محفو ظ کمر ہ فو لا د و غیرہ کا بنا ہو ا جس میں قیمتی چیز یں ر کھتے ہیں ۔
Strong room bkg Adjective وہ کمرہ جس میں آگ یا نقب لگنے کا اندیشہ نہ ہو جہاں قیمتی اشیاء رکھی جاتی ہیں ۔
Strong sand ڈ ھا لنے والے کیر یت جس میں گند ھی ہو ئی مٹی ملی ر ہتی ہے ۔
Strong side فٹ با ل کے کھیل میں کھلا ڑیو ں کا ایک طر ف یا کسی طر ف ہجو م ۔
Strong situation مو ثر مو قع نا ئک یا ا فسا نے کا وہ مو قع جو نا ظر ین یا تما شا ئیوں پر بہت ا ثر کر ے ۔
Strong solution Noun گاڑھا محلول
Strong stk Adjective چڑھتا بازار تیز بازار ۔
Strong stomach Noun معدہ جو آسانی سے اتھل پتھل نہ ہو ۔
Strong suit Noun برج میں کسی کے پاس ایک ہی رنگ کے بڑے اور زیادہ پتے آجانا۔ غیر معمولی مُہارت یا استعداد
Strong tea کڑ ی یا تیز چا ئے ۔
Strong voice کڑ ییا تیز آ واز ۔
Strong water شر اب ۔
Strong woolled مو ٹے اور مضبو ط اون والی بھیڑ دو نسلی بھیڑ ۔
Strongback لمبی بلی جس کے ذ ریعے ایک کشتی کو د و سر ی کشتی سے با ند ہ د یتے ہیں ۔
Strongbark جزا ئر غر ب ا لہند اور ا مر یکا کے گر م خطو ں کا ایک چھو ٹا د ر خت یا جھا ڑی جس کی گو ندی سے شر اب بنتی ہے ۔
Strongbox Noun تجوری ۔ مُضبُوط دھات کی قُفل دار پیٹی یا صندوق
Stronghearted بہا در ۔ با ہمت ۔ د لیر ۔ نڈ ر ۔
Strongheartedness بہا دری ۔ د لیر ی ۔
Stronghold Noun کسی نظر یہ کا مرکز ۔ کوٹ ۔ گڑھ ۔ قلعہ ۔
Strongish Adjective تندرُست ۔ کسی قدر مَضبوط
Strongly Adverb مَضبوطی سے
Strongman Noun طاقتور ۔ ذی اثر لیڈر ۔ جو کسی ریاست ۔ گروہ وغیرہ پر پورا قابو رکھتا ہو ۔ مردِآہن ۔ میلوں ۔ سرکس وغیرہ میں جسمانی کرتب دکھانے والا ۔
Strongmindedly قوی دما غ سے ۔
Strongmindedness Noun آزاد خیالی
Strongness Noun مَضبُوطی تندرُستی
Strongroom Noun وہ کمرہ جس میں نقب یا آگ لگنے کا اندیشہ نہ ھو
Strongyle Noun خبطیہ ۔ انسانوٰں اور جانوروں کے اعضا میں گھر بنانے والا اشنہ نُما گول کیڑا
Strongyloides Noun آنتوں کے کیڑے
Strongyloidiasis Noun خیطَہ زِندَگی ۔ مِلاوَٹ شُدَہ مِٹّی سے جِلد میں سَٹرانگیلائڈز کا داخَل ہونا
Strongylosis Noun خبطیہ زدگی