English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strong armer Noun تشدد کا استعمال کرنے والا آدمی ۔
Strong box Noun تجوری قیمتی اشیاء جیسے زیورات دستاویزات رکھنے کے مضبوط دھات کی قفل دار پیٹی یا صندوق ۔
Strong breath بد بو دار سا نس ۔
Strong breeze Noun تیز ھوا ۔ ۲۵ سے ۳۱ میل فی گھنٹہ چلنے والے ھوا
Strong butter بسا ند ار مکھن ۔
Strong combinatiin قو ی اتحا د ۔
Strong conjugation Noun بے قاعدہ گردان ۔
Strong declension Noun باقاعدہ گردان ۔
Strong detachment فو ج کا بڑا دستہ تعدا د میں ۔
Strong drink Noun شراب ۔ الکحلی مَشروبات
Strong electrolyte طاقتور برق پاش ۔ معدنی تیزاب ، الکلیاں اور نمکیات وغیرہ جو محلول کو اعلٰی تر ایصالیت مہیا کرتے ہیں ۔ ایسے برق پاش محلول میں مکمل طور پر آیونائز ہوتے ہیں ۔
Strong force Noun زیر ایٹمی ذرّوں کے درمیان مضبوط تعامل کرنے والی قوت ۔
Strong gale تیز ہو ا جس کی ر فتا ر سے میل فی گھنٹہ ہو ۔
Strong grade Noun مشدّد صوتی تحریف ۔ زیادہ بڑھتی ہوئی آواز ۔ شور ۔
Strong head Noun ضدی ، گستاخ ، ڈھیٹ ، منہ زور ، سرکش ، سرچڑھا ، بدلگام
Strong headedly ضد کے ا ند از سے ۔ ہٹیلے پن سے ۔ سر کشی سے ۔
Strong headedness ضد ۔ سر کشی ۔ ہٹیلا پن ۔
Strong inteaction Phrase قوی تعامل : وہ تعامل جو ہائیڈ رونز کے درمیان واقع ہو ۔ یہ بہت مختصر رینج میں واقع ہوتا ہے اور وہ قوت ہے جو جوہری مرکزے میں نیو کلیونز کو اکٹھا رکھتی ہے ۔
Strong interaction Noun بعض زیر ایٹمی ذرّات کا باہمی تعامل جو بڑا مضبوط ہوتا ہے ۔ مگر بہت تھوڑے فاصلے تک موثر ۔
Strong language Noun سخت زبان ۔ گالی گلوچ ۔ بُرا بھلا کہنے کا عمل ۔
Strong man د بنگ آ دمی ۔ ذمہ دار آ دمی ۔ وہ شخص جس میں منصو بہ بندی اور کا م کر نے کی صلا حیت ہو ۔ د بنگ حا کم ۔
Strong meat Noun کوئی اصول یا عمل جو صرف مضبوط یا تربیت یافتہ ذہنوں کے لیے قابل قبول ہو ۔
Strong minded قو ی طبیعت کا ۔ تحقیر ا عو رت جو مر د کے سا تھد ینی اور قا نو نی مسا وات کا دعوی کر تی ہو ۔
Strong minded قو ی طبیعت کا ۔ تحقیر ا عو رت جو مر د کے سا تھد ینی اور قا نو نی مسا وات کا دعوی کر تی ہو ۔
Strong mindedness قو ی د ما غی ۔ قو ی طبیعت کا ہو نا ۔
Strong mindedness قو ی د ما غی ۔ قو ی طبیعت کا ہو نا ۔
Strong nerve قو ی اعآا ب ۔ مضبو ط د ل جس پر خو ف غصے و غیرہ کا اثر کم ہو ۔
Strong of کو ٹ کو ٹ کر بھر ا ھو ا ۔ کسی چیز کی بہت زیا دہ چا شنی دی ہو ئی ۔
Strong point Noun کسی کی خصوصیت ۔ خاصّہ ۔ نمایاں اہلیت یا کسی قسم کا امتیاز ۔ خاص طور پر مضبوط مورچہ ۔
Strong pulse Noun نبض قوی ، مضبوط نبض