English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Structural engineering | Adjective | سول انجینئرنگ کی وہ شاخ جو عمارتوں اور پلوں سے متعلق ہو ۔ |
| Structural formula | Noun | کسی سالمے میں ایٹموں کے روابطی تعلُقات کا خاکہ |
| Structural iron | Noun | سریا ۔ گارڈر ۔ عمارتی تعمیر کے لیے ڈھالا گیا لوہا |
| Structural ism | ایک نظر یہ جو نفسیا ت میں سا خت کی ا ہمیت پر زیا دہ زور دیتا ہے ۔ | |
| Structural isomer | Phrase | آئسو مریز ۔ ایسے اینزائمز جو مرکبات کی آئسو مرائز یشن میں عمل انگیزی کرتے ہیں ۔ |
| Structural isomerism | Noun | بناوٹ میں مشابہ |
| Structural linguistics | Noun | ساختیاتی لسانیات ۔ زبان کا مطالعہ ۔ باہم مربوط عناصر کے نظام کی حیثیت سے ۔ |
| Structural load | تعمیر ی با ر۔ عما رتی بو جھ با ر جو خو د عما رت کا ہو ۔ | |
| Structural psychology | Noun | ساختیاتی نفسیات ۔ ذہنی کیفیات اور شعوری تجربات کی ترتیب و ترکیب کا مطالعہ ۔ |
| Structural repairs | عما رتی مر مت ۔ | |
| Structural steel | Noun | عمارتی تعمیر کے لیے بنایا گیا فولاد یا سخت لوہا |
| Structural unemployment | Noun | ساختی بے روزگاری ۔ |
| Structuralism | Noun | یہ نظریہ کہ ساخت کو عمل سے زیادہ اہمیت ہے ۔ ساختیات ۔ ساختیاتی لسانیات ۔ ساختیاتی نفسیات ۔ |
| Structurally | Adverb | ساخت کے لحاظ سے |
| Structure | Noun | ساخت ۔ بناوٹ ۔ وضع ۔ ڈھانچہ ۔ ترکیب ۔ تعمیر ۔ عمارت ۔ |
| Structure function | Noun | ساخت تفاعل ۔ |
| Structured | Adjective | ساخت کا |
| Structured programming | Noun | سٹرکچرڈ پروگرامنگ ۔ ایسی پروگرامنگ جو واضح روانی صاف ڈیزائن اور موڈولیریٹی ڈگری یا ہیرار کیکل سٹرکچر والے پروگرام تخلیق کرتا ہے ۔ |
| Structured query language | Noun | سٹرکچرڈ کوئیری لینگوئج ۔ ایک ڈیٹا بیس سب لینگوئج جو سوالات پوچھنے ، اپ ڈیٹ اور ریلیشنل ڈیٹا بیسز ۔ ڈیٹا بیس مصنوعات کے لیے حقیقی معیار ۔ |
| Structured teaching | Verb | اسباق کے سلسلہ کو تعمیری اور منظم انداز میں جوڑ دینا ۔ |
| Structureless | Adjective | بے ترتیب ۔ بلا خاص ترتیب والا |
| Structurelessness | Noun | بلا ساخت ۔ بلا ترتیب |
| Strudal | Noun | گوندھے میدے کی پرت میں میوہ اور پنیر مِلا کر گول کر کے بنائی گئی پیسٹری |
| Strudel | Noun | پیسٹری کی پتلی پٹی ۔ میوے وغیرہ کی بھرائی کے گرد لپٹی ہوئی ۔ |
| Struempells disease | — | — |
| Struggle | Verb | سعی کرنا ۔ کوشِش کرنا ۔ جدوجہد کرنا ۔ مُدافعت کرنا ۔ مزاحمت کرنا |
| Struggle for existence | جہد البقا زندگی کے لئےجد وجہد کر نا ر و ز ی کما نے کے لئے جد و جہد کر نا ۔ | |
| Struggle of life | کشمکش حیات ۔ | |
| Struggled | Verb | کوشش کی ۔ |
| Struggler | Noun | زور آزما ۔ جدوجہد کرنے والا ۔ ہاتھ پاٴوں مارنے والا |