stronium oxide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹرونیم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف کو کار بونیٹ نائٹریٹ کو گرم کرنے سےحاصل ہوتا ہے ۔ پانی کی شمولیت پر ان بجھے چونےکی طرح ابال پیدا کرتا ہے ۔ چینی کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu