stronium nitrate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹرونیم نائٹریٹ ۔ ٹیڑا ہائیڈریٹ کرسٹلز جو سٹرونیم آکسائیڈ ، ہائیڈرو آکسائیڈ یا کاربونیٹ کو رقیق نائٹرک ایسڈ میں تحلیل کر کے حاصل کرتے ہیں ۔ اس کی وسیع پیمانے پر تیاری سٹرونیم کلورائیڈ اور سوڈیم نائٹریٹ کے باہمی تعامل سے کی جاتی ہے ۔ پانی میں حل پذیر ہے لیکن کیلشیم نائٹریٹ سے کم حل پذیری رکھتا ہے ۔ کاربن یا سلفر کے ساتھ جلانے پر سرخ شعلہ پیدا کرتا ہے ۔ آتش بازی اور سگنل شیلز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu