English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Star count Noun نجوم شماری ۔
Star crassed Adjective بد اختر ۔ بد بخت ۔ بد نصیب ۔
Star crossed
Star cucumber Noun شمالی امریکا کا ایک پھل یا اس کا پودا ۔
Star cut Adjective ستارہ نما جواہرات ۔
Star day Noun دیکھو ۔
Star density Noun آسمان کے کسی خظے کے فی اکائی رقبہ میں ستاروں کی تعداد ۔
Star dusk Noun چھوٹے چھوٹے لاتعداد ستارے جو دور بینوں میں دھول کے زرات کے مانند نظر آتے ہیں ۔
Star dust Noun کہکشاں ۔ خوابناک ۔ طِلسمی کیفیت مِزاج ۔ سِتاروں کا باریک جھُرمَٹ
Star effect Noun ستارک اثر ۔
Star facet Noun تراشیدہ ہیرے کا کوئی ایک پہلُو
Star finch Noun ایک قسم کا پرند ۔ لل دما ۔
Star fish Noun نجم البحر ۔ تارہ مچھلی ۔ ستارہ ماہی ۔ ایک قسم کی مچھلی جس کے پانچ یا زیادہ بازو ستارے کی شکل کے نکلے ہوتے ہیں ۔
Star fishes Adjective سٹارفش ۔ ستارہ مچھلیاں ۔ ان کی مشابہت عام مچھلیوں جیسی نہیں ہوتی ۔ چھوٹے بحری حیوان ہیں ۔ ان کے جسم سخت روئیں دار یا خاردار اور شکل ستاروں جیسی ہوتی ہے ۔ جسم کے وسطی طشتری سے پانچ یا زیادہ بازو پھوٹتے ہیں ۔ ہر بازو کے نیچے نلکی نما پاوں کے متعدد جوڑے ہوتے ہیں ۔ گوشت خور ہیں ۔ صدفیئے اور جھینگے کھاتی ہیں ۔ ۱۱۰۰ انواع ہیں ۔ ان میں سے ایک نوع تقریبا ۸۰ سینٹی میٹر پھیلی ہوتی ہے ۔
Star flower Noun بعض قسم کے پودوں کو نام ۔
Star fort Noun چھوٹا قلعہ جس میں بیرونی اور الٹے ٹھاٹ باری باری ہوتے ہیں ۔
Star gauge Noun مقیاس النجوم ۔
Star gaze Noun ستاروں کا مشاہدہ کرنا ۔
Star gazer Noun نجومی ۔ جوتش ۔ اختر شناس ۔ ہیئت داں ۔ ستارہ ہیں ۔
Star gazing Noun نجم شناسی ۔ اختر شناسی ۔
Star grass Noun سِتارہ گھاس ۔ وہ گھاس جس کے پھُول سِتاروں کی مانِند ھوں
Star headed Noun جس کے سرے پر ستارہ ہو ستارہ بعض مکھی پھولوں کے نام کے ساتھ آتا ہے ۔
Star hyacinth Noun جنس سنبل ۔
Star jasmine Noun ستارہ چنبیلی
Star jelly Noun منکاکائی ۔ کائیوں کی ایک قسم ۔
Star light Noun ستاروں کی روشنی ۔ ستاروں سے مُنور
Star lot Noun اشیاء فروخت کی فہرست کا وہ اندراج جو شمال مکمل ہونے کے بعد اس میں اضافہ کیا گیا ہو ۔
Star map Noun نقشہ نجوم ۔ ستاروں کی تصویر ۔
Star metal Noun دیکھو ۔
Star network Noun سٹار نیٹ ورک ۔ ایک ایل ای این جس میں ہر ڈیوائس ایک مرکزی کمپیوٹر سے سٹار کی طرز کی کنفگریشن میں منسلک ہوتی ہے ۔ عام طور پر ، ایک نیٹ ورک جو مرکزی کمپیوٹر ہر مشتمل ہوتا ہے اور ٹرمینلز اسے گھیرے ہوتے ہیں ۔