English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stapholococcic Adjective پیپ کا جرثُومہ ۔
Staphyl o
Staphyle Verb حلق کا کاگ کوا ۔
Staphylea emodi Noun ہالون ، مارچوب ، مارچوبہ
Staphyledema Noun کوے کا بڑھ جانا
Staphyline Adjective دیکھو ۔
Staphylinid Noun بھونرے کی ایک قسم ۔
Staphylinidae Adjective سٹیفی لینیڈا ۔ چھوٹے بھونروں کا مختصر سا خاندان ۔ پر پوش بہت چھوٹا ہوتا ہے چنانچہ پیٹ کے آخری قطعات ننگے ہوتے ہیں ۔
Staphylitis Adjective کوے کی سوزش ۔
Staphylium Adjective سرپستان بھٹنی ۔
Staphyloangina Noun اختناق بوجہ سٹیفلو کو کسی کرویات عنقودیہ ، کی وجہ سے دم گھٹنے کا احساس
Staphylococcus Noun بیکٹیریا کی ایک نوع ۔
Staphylococcus bronchitic Noun عنبی لبقی شعبی سوزش
Staphyloderma Noun سٹفلو کوکائی کی وجہ جلدی عارضہ
Staphylohemia Noun خون میں سٹفلو کو کائی کی موجودگی
Staphylolysin Noun خون میں سٹفلو کو کائی کی وجہ سے زہر پھیلنا
Staphyloma Noun آنکھ کے سَکلیرا یا قَرنیَہ کا باہَر آنا
Staphylomatous Adjective زرالعین سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔
Staphyloncus Noun کوے کی سوزش ، ورم اللہاۃ
Staphylopharangorrhaphy Noun کوے کی مرمت کرنا ، کوے کی رفوگری ، لہاۃ دوزی
Staphyloplasty Noun لہات پیوندی ۔ حلق پیوندی ۔
Staphyloptosis Noun کوے کا غیر معمولی طور پر لمبا ہو جانا
Staphylorrhaphy Noun پھٹے ہوئے تالو میں ٹانکے لگانا ، حلق پیوندی ، خیاطہ حنک مشقوق
Staphylorrhapy Noun دیکھو ۔
Staphylotomy Noun لہات شگافی ۔
Staphyloucus Adjective کوے کی سوزش ۔
Staple Noun کنڈا ۔ قلابہ ۔ اس قسم کی کوئی دوسری ترکیب ۔
Staple commodity Noun وہ چیز جو کم قیمت پر بیچی جاۓ تاکہ اور چیزوں کی بِکری زیادہ ہو ۔
Staple gun Noun تاروں کے ٹانکے لگانے کا دستی آلہ ۔
Staple house Noun گودام جس میں برآمدی سامان رکھا جاتاہے ۔