star network – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹار نیٹ ورک ۔ ایک ایل ای این جس میں ہر ڈیوائس ایک مرکزی کمپیوٹر سے سٹار کی طرز کی کنفگریشن میں منسلک ہوتی ہے ۔ عام طور پر ، ایک نیٹ ورک جو مرکزی کمپیوٹر ہر مشتمل ہوتا ہے اور ٹرمینلز اسے گھیرے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu