English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Star nosed mole Noun شمالی افریقہ کی دراز دم نیم آبی چھچھوندر ۔
Star of bethlehem Noun ستارہ بیت اللحم ۔ سوسن خاندان کا پودا
Star of david Noun داٴودی سِتارہ ۔ شِش پِہلو سِتارہ ۔ یہُودیوں کا مُقدَس نِشان
Star of day Noun سورج آفتاب ۔
Star of jerusalem Noun ایک پودے کا نام ۔
Star of noon Noun سورج آفتاب ۔
Star of of sea Noun حضرت مریم عزر کا خطاب ۔
Star of the earth Noun ایک قسم کی یورپی جھاڑی ۔
Star of the night Noun ستارہ شب ، کلوسیا
Star pagoda Noun ایک ہندوستانی طلائی سکہ ۔
Star place Noun وضع نجم ۔ ثابتہ کا مقام ۔
Star plum Noun دیکھو ۔
Star polar Noun قطبی ستارہ
Star prisoner Noun قیدی جو پہلی بار سزا یاب ہوا ہو ۔
Star proof Noun جن سے ستاروں کی روشنی نہ گزر سکے ۔
Star pulley Noun ستارہ نما چرخی جس کے دندانے شعاعی ہوتے ہیں ۔
Star quartz Noun سنگ مردہ کی ایک قسم ۔
Star route Noun ڈاک خانے سے دوسرے ڈاک خانے تک کا راستہ
Star ruby Noun یاقوت کی ایک قسم ۔
Star sapphire Noun ایک چمکایا ہوا لیکن بن ترشا نیلم جو اپنی چورس اندرونی ساخت کی بنا پر ستارہ نما نظر آتا ہے ۔
Star scout Noun وہ بوائے اسکائنٹ جسے حُسن خدمت کے سلسلے میں پانچ بلے ملے ہوں ۔
Star shake Noun لکڑی کی دراڑ یا درز ۔ شعاعی شگاف ۔
Star shell Noun گھونگھے کی ایک قسم ۔
Star shine Noun ستاروں کی روشنی ۔
Star shoot Noun چمکتی کھمبی
Star shower Noun شہاب ثاقب کی بارش ۔
Star sight Noun جہاز رانی کے مقصد کے لیے کسی ستارے کی بلندی کا مشاہدہ ۔
Star slough Noun سٹار سلاگ ۔ سٹار جیلی ۔
Star spangled Adjective ستاروں بھرا ۔ کسی بھی ملک کا رہنے والا ۔ محب وطن ۔
Star spangled Adjective ستاروں بھرا ۔ کسی بھی ملک کا رہنے والا ۔ محب وطن ۔