star fishes – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹارفش ۔ ستارہ مچھلیاں ۔ ان کی مشابہت عام مچھلیوں جیسی نہیں ہوتی ۔ چھوٹے بحری حیوان ہیں ۔ ان کے جسم سخت روئیں دار یا خاردار اور شکل ستاروں جیسی ہوتی ہے ۔ جسم کے وسطی طشتری سے پانچ یا زیادہ بازو پھوٹتے ہیں ۔ ہر بازو کے نیچے نلکی نما پاوں کے متعدد جوڑے ہوتے ہیں ۔ گوشت خور ہیں ۔ صدفیئے اور جھینگے کھاتی ہیں ۔ ۱۱۰۰ انواع ہیں ۔ ان میں سے ایک نوع تقریبا ۸۰ سینٹی میٹر پھیلی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu