English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Staple produce پیداوار اعلی ۔ پیداوار خاص ۔
Staple ring Noun سور کے منہ کا چھلا یا کپڑاجس کی وجہ سے وہ زمین نہیں کھود سکتا ہے ۔
Staple threaded Adjective چنندہ ریشوں والے دھاگے کا بنا ہوا ۔
Stapled Adjective ریشہ دار کوئی خاص قسم کا ۔
Stapler Noun مشین تادوزی ۔ شاہی اختیارات کے زریعہ مقرر کیے ہوئے شہر کا تاجر ۔
Stapling hammer Noun کنڈا وغیرہ ٹھوکنے کا اوزار یا ہتھوڑا ۔
Stapling machine Noun دیکھو ۔
Stapoyloma Verb آنکھ کے انڈے کا باہر نکل آنا ۔
Stapple Noun کان کا چھوٹا گڈھا ۔
Star Noun ستارہ ۔ تارہ ۔ سیارہ ۔ نجم ۔ رہنما ستارہ ۔ قطب ستارہ ۔ کوکب ۔ قسمت ۔ رتبہ ۔
Star and stripes Noun امریکی پرچم
Star anemone Noun ایک قسم کا پودا ۔
Star anise Noun سونف کی ایک قسم ۔
Star antimony Noun صاف کیا ہوا سنگ مر مر سرمہ ۔
Star apple Noun سِتارہ سیب ۔ سیب نُما پھل جو اندر سے سِتارہ نُما ھوتا ھے
Star apple Noun سِتارہ سیب ۔ سیب نُما پھل جو اندر سے سِتارہ نُما ھوتا ھے
Star beam Noun ستاروں کی روشنی کی کرن ۔
Star blind Adjective کم نظر ۔ نیم کور ۔
Star board Noun جہاز ۔ کشتی یا ہوائی جہاز کی دائیں سمت ۔
Star board watch Noun جہاز یا کشتی کی بائیں سمت کے پہرے دار ۔
Star bright Adjective چمکیلا ۔ چمکدار ۔
Star bus Noun سٹاربس ۔ ایک نیٹ ورک ٹاپالوجی جس میں نوڈزہبز کے ساتھ ایک سٹار کے طرز پر منسلک ہوتی ہیں لیکن ہبز بس ٹرنک کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں ۔ سٹار بس سٹار اور بس ٹاپو لوجیز کا ایک امتزاج ہے ۔
Star buzzard Noun امریکی باز کی ایک قسم ۔
Star catalogue Noun ستاروں کی فہرست ان کے محل ۔
Star chamber Noun ویسٹ منسٹر کے شاہی محل کا وہ کمرہ جس میں چودھوین اور پندرھویں سدی میں چانسلر ۔
Star chart Noun نقشہ نجوم ۔
Star cluster Noun جھمکا ۔ تارا جھرمٹ ۔
Star colour Noun ستارے کا ظاہری رنگ ۔
Star connection Noun کثیر فیزہ دور کو جوڑے کاایک طریقہ ۔
Star coral Noun ایک قسم کا مرجان جنس کا ۔