English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Star spangled banner Noun امریکہ کا جھنڈا ۔
Star spot Noun ستاروں کی سطح یا ستاروں کا داغ ۔
Star stone Noun سنگ ستارہ ۔ نیلم کی ایک قسم ۔
Star stream Noun ایک نظام کے تحت ستاروں کا مقررہ راستے سے انحراف ۔
Star streaming Noun ستاروں کا حقیقی طور پر جمع ہونا ۔
Star struck
Star studded
Star system Noun ستاروں کا ہجوم ۔ کہکشاں ۔
Star thistle Noun نباتیات ؛ بھکھڑا ۔ گوکھڑو ۔
Star topology Noun سٹارٹوپولوجی ۔ ایک نیٹ ورک کنفگریشن جس کی بنیاد ایک مرکزی ہب پر ہوتی ہے جہاں سے نوڈز سٹار کی طرز کے پیٹرن سے شعاعوں کا اخراج کرتے ہیں ۔
Star turn Noun کسی تفریحی پروگرام کی سب سے دلچسپ یا ممتاز شِق ۔
Star wars Noun, Plural مدافعت کی تدابیر ۔ دفاع کرنے کی تدابیر ۔ بچاو کرنے کی تدابیر ۔
Star wheel Noun ستارہ نما پہیہ ۔ ستارے کی شکل کا پہیہ ۔
Star worship Noun ستارہ پرستی ۔ نجم پرستی ۔
Star wort Noun جنس لونگ ۔ تارہ پھول ۔ گک مینا ۔ ایک قسم کا پتنگا ۔
Starboard Noun, Verb جہاز کا دایاں رُخ ۔ دائیں سمت پتوار لگانا ۔
Starboard shipg Adjective جہاز کا دایاں پہلو پیش جہاز کی طرف دیکھتے ہوئے بندرگاہ کے برعکس جہاز کے دائیں پہلو سے متعلق یا اس طرف واقع دائیں پہلو کی طرف فعل دائیں جانب کو جہاز کا رخ موڑنا ۔
Starbolins Noun سٹار بولینز ۔
Starburst Noun کسی نورانی شے کے گرد پھوٹتی ہوئی شعاعیں ۔ دھماکا یا فوٹوگرافی میں لینس کے ساتھ ایک اضافی عدسہ جو یہ تاثر پیدا کرتا ہے ۔
Starcase shell ایک قسم کا گھو نگا ۔
Starch Verb آنکھ کے دیدے کا باہر نکل آنا ۔
Starch Verb آنکھ کے دیدے کا باہر نکل آنا ۔
Starch bandage Noun جراحی ؛ موا یا کلف لگی ہوئی پٹی ۔ جو کھپچی کا کام دیتی ہے ۔
Starch bath Noun طبی غسل یا لوشن جو نشاستہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Starch c6 h10 o5x
Starch gum Noun سٹارچ گم ۔
Starch reduced Adjective عام تناسب سے کم نشاستہ والی روٹی ۔
Starch reduced Adjective عام تناسب سے کم نشاستہ والی روٹی ۔
Starch room Noun وہ کمرہ جہاں قند میں نشاستہ لگایا جاتا ہے ۔
Starch sheath Noun نباتیات ؛ نشاستہ غلاف ۔