English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Spread head | Noun | جلی سرخی جو دو سطروں تک پھیلی ہو ۔ |
| Spread oneself thin | کسی کام کو سر درد بنا لینا ۔ کسی کام کی عُمدگی میں خُود کو ہلکان کر لینا | |
| Spread over | Noun | کام کے مقررہ گھنٹوں میں خاص ضروریات یا حالات کے لحاظ سے رعایت مثلا دو ہفتے پینتالیس گھنٹے کام کرنے کے بجائے ایک ہفتے ساٹھ اور دو سرے ہفتے تیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ |
| Spread the butter thick | بہت سا مکھن لگاﺅ ۔ مکھن کی موٹی تہ لگاﺅ ۔ | |
| Spread the table and contention will cease | Idiom | دستر خوان بچھاوٴ سارا جھگڑا ختم ہو جاۓ گا ۔ |
| Spreadable | Adjective | قابل توسیع ۔ پھلانے کے قابل ۔ بھڑھانے کے قابل ۔ کشادہ کرنے کے قابل ۔ |
| Spreadeagle | Verb | ٹانگیں ہاتھ پھیلےہونا ۔ |
| Spreadeagled | Verb | ٹانگیں ہاتھ پھیلے ہواے ۔ |
| Spreader | Noun | ڈبل روٹی پر جام لگانے والی کُند چھُری ۔ کھاد یا بیج بکھیرنے والا میکانی آلہ ۔ چیزوں میں فاصلہ رکھنے والی شے |
| Spreading hog weed | Noun | بپکھرہ ، سرخ ، بپکھرہ نیلا |
| Spreading the risk | Noun | بیمہ شدہ پالیسی کو دوبارہ بیمہ کرکے بیمہ کرنے والا اپنے شدید نقصان کو کم کرنا ہے ۔ |
| Spreading the risk insce | Adjective | ایسا بیمہ جس میں پہلے بیمہ شدہ شخص اپنے ذمے کا بوجھ دوسرے بیمہ شدہ فرد پر ڈال کر آزاد ہو جائے ۔ |
| Spreadingly | پھیل کر ۔ منتشرھوکر ۔ | |
| Spreadsheet | Noun | ایک کمپیوٹر پروگرام ۔ مرتب و شمار یا معلومات کو کام میں لانے ۔ بازیاب کرنے وغیرہ سے متعلق ۔ |
| Spreadsheet programme | Noun | سپریڈ شیٹ پروگرام ۔ ایک ایپلیکیشن جو عام طور پر بجٹ ، موسموں کی پیشگوئی اور فنانس سے متعلقہدوسرے ٹاسکس میں استعمال کی جاتی ہے ڈیٹا ویلیوز کو سیلوں کے استعمال کے ذریعے مرتب کرتا ہے ، سیلوں کے درمیان تعلق کو فارمولوں کے ذریعے واضح کیا جاتا ہے ۔ |
| Spreagh | یورش ۔ دھاوا ۔ حملہ ۔ | |
| Spreaghery | حملہ ۔ دھاوا ۔ یورش ۔ | |
| Spreath | مال غنیمت ۔ جنگ وغیرہ ۔ میں ہاتھ آئے مویشی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ | |
| Sprechgesang | Noun | تقریر اور گانے کے درمیان ڈرامائی ادل بدل ۔ |
| Sprechstimme | Noun | اس طرح کی آواز جو دُھن کے طور پر موسیقی میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Spreckled | داغ دار ۔ گلدار ۔ چتی دار ۔ | |
| Spree | Noun | رنگ رلیاں ۔ محفل ناٴو نوش ۔ مجلِس خُوش وقتی |
| Spree drinker | بہت پینے والا ۔ بلا کامے نوش ۔ | |
| Sprengel s deformity | Verb | پیدائش سے ہی دونوں میں سے کسی ایک کندھے کا اوپر کا رخ گھوم جانا ۔ |
| Sprengels shoulder deformity | — | — |
| Sprent | چھڑ کا ہوا ۔ پا شیدہ ۔ | |
| Sprew | ایک قسم کی چڑیا ۔ | |
| Sprew bicolor | Noun | چمکدار پروں والا ایک پرندہ جوپرلے درجے کا نقال اور جلس سدھ جانے والا ہوتا ہے ۔ |
| Sprig | Noun | ڈالی ، ٹہنی ، پھولوں کی نمائش ۔ بیل بوٹوں کی آرائش ، جوان لڑکا ۔ |
| Sprig tail | نوکدار دم ۔ نوک دم مرغابی ۔ |