English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sprigged شاخ ۔ ڈالی وغیرہ سے آراستہ ۔ شاخ کی شکل کا ۔ شاخدار ۔
Sprigger کیل ٹھو نکنے کی مشین ۔ تمباکو کے ڈنٹھل الگ کرنے کی مشین ۔
Spriggy Adjective بوٹے دار ۔ پھول دار ۔ نمونے دار ۔
Sprightful Adjective زندہ دل ۔ پُر جوش ۔ خُوش طبع ۔
Sprightfully Adverb زندہ دلی کے ساتھ ۔ خُوش دلی کے ساتھ
Sprightfulness Noun زندہ دلی ۔ خُوش طبعی
Sprightliness Noun خُوش مزاجی ۔ بشاشت ۔ جوشیلا پن
Sprightly Adjective شگُفتہ مزاج ۔ جوشیلا ۔ ہشاش بشاش ۔ خُوش مزاجی سے ۔ زندہ دلانہ پھُرتی سے
Sprigtailed نوکدار دم والی ۔
Spring Noun شاخ ۔ ٹہنی ۔ ڈالی ۔ سجاوٹ کی کوئی شے ۔ کپڑے یا برتن پر پھُول پتیاں بنانا
Spring a leak Idiom ٹپکنا شروع کرنا ۔
Spring al نو عمر لڑکا ۔
Spring balance Noun اسپرنگ ترازو ۔
Spring beam شہتیر جو بلا کسی سہارے کے دور تک چلا گیا ہو لچکدار سلا خ جو کمانی دار ہتھوڑے میں لگی ہو تی ہے ۔
Spring beauty Noun بہار میں کھِلنے والے پھُول ۔ جانِ بہار ۔ کلیٹونی جِنس کے امریکی پھُول
Spring bed Noun کمانیوں سے لچکدار بنایا ہوا بستر یا گدّا ۔
Spring beetle کٹ بھو نرا ۔
Spring board کانی دار تختہ ۔ چھلا نگ ۔ مارنےکا ۔ تختہ ۔
Spring bok جنوبی افریقہ کا غزال ۔ جمع جنوبی ا فریقہ والے ۔
Spring buck Noun دیکھو ۔
Spring catarrh Noun نزلہ بہاری
Spring catch کمانی دار اڑانی ۔
Spring chicken Noun کوئی خوردنی چوزہ ۔ نادان ۔ نو عمر فرد ۔
Spring clean اچھی طرح صفائی کرنا ۔
Spring clean اچھی طرح صفائی کرنا ۔
Spring cleaning دیکھو ۔
Spring cleaning دیکھو ۔
Spring comes between winter and summer Phrase موسم بہار، موسم سرما اور موسم گرما کے درمیان آتا ھے
Spring conjuctivitis Noun بہار کے موسم میں بچوں کی آنکھیں آنا
Spring constant Phrase سپرنگ مستقلہ : سپرنگ کے پھیلاﺅ کے خلاف مزاحمتی قوت اور لگائی قوت کے مابین نسبت ۔