spread over – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کام کے مقررہ گھنٹوں میں خاص ضروریات یا حالات کے لحاظ سے رعایت مثلا دو ہفتے پینتالیس گھنٹے کام کرنے کے بجائے ایک ہفتے ساٹھ اور دو سرے ہفتے تیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔

🔹 Roman Urdu