English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sprat borer Noun ایک قسم کا غوطہ خور پرندہ ۔
Sprat diver Noun ایک قسم کی پن ڈبی ۔
Sprat loon Noun ایک قسم کی پن ڈبی ۔
Sprat mawe Noun ایک قسم کی مرغابی ۔
Sprauchle Verb چاروں ہاتھ پاوؑں سے چڑھنا ۔
Sprauncy Adjective بھڑکیلا ۔ پُھرتیلا ۔ جوشیلا ۔
Sprawl چت پڑنا بکھیرنا ۔
Sprawled Verb ہاتھ پھیلا کرلیٹا۔
Sprawler Noun دراز ہونے والا ۔ بے قائدہ طور پر پھیلنے والا ۔
Sprawling Adjective بے قائدہ طور پر پھیلنے والا ۔ دراز ہونے والا ۔
Sprawly Adjective منتشر ۔ بکھرا ہوا ۔
Spray Verb سپرے کرنا ۔
Spray drain Noun شاخی بدر دو ۔ یعنی وہ بدر جو زمین میں ٹہنیاں دبا کر بنائی جائے ۔
Spray dry Noun گرم ہوا یا کسی دوسری گیس کے سامنے پھوار کی شکل میں چھینٹ کر سکھانا ۔
Spray dry Noun گرم ہوا یا کسی دوسری گیس کے سامنے پھوار کی شکل میں چھینٹ کر سکھانا ۔
Spray gun Noun اسپرے مشین ۔ پھیلانا
Spray gun Noun اسپرے مشین ۔ پھیلانا
Spray paint
Spray tower سپرے ٹاور ۔ ایک آلہ جس میں اوپر اٹھتی ہوئی گیس نیچے آتے ہوئے سیال کی پھوار سے ٹکراتی ہے ۔
Sprayable Adjective آبپاشی کے قابل ۔ پچکاری کے قابل ۔ چھڑکانےکے قابل ۔
Sprayed Verb سپرے کیے ۔
Sprayer Noun آب پاش ۔ جھرنا ۔ پچکاری ۔
Sprayey Adjective پھوار سا ۔ پھوار بھرا ۔
Spraying Noun رشاشی تخدیر
Spraypaint Verb چھوٹے قطروں سے ڈھانپنا ۔
Spraypainted Verb چھوٹے قطروں سے ڈھا نپا ۔
Spread Phrase پھیلانا ۔
Spread eagle Noun پر فشاں عُقاب کی شبیہ ۔ مُتحدہ امریکہ کا قومی نِشان
Spread eagle Noun پر فشاں عُقاب کی شبیہ ۔ مُتحدہ امریکہ کا قومی نِشان
Spread eagleism Noun لاف زنی ۔ فضول گوئی ۔ مظاہرہ ۔