spreadsheet programme – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سپریڈ شیٹ پروگرام ۔ ایک ایپلیکیشن جو عام طور پر بجٹ ، موسموں کی پیشگوئی اور فنانس سے متعلقہدوسرے ٹاسکس میں استعمال کی جاتی ہے ڈیٹا ویلیوز کو سیلوں کے استعمال کے ذریعے مرتب کرتا ہے ، سیلوں کے درمیان تعلق کو فارمولوں کے ذریعے واضح کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu