English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Spotty | Adjective | داغ داغ ۔ دھبے دار ۔ داغ سے بھرا ھُوا |
| Spour | Noun | مہمیز ۔ کی زار دار پھرکی ۔ سواری کے کانٹے کانیچے والا پہیا ۔ مجازاً محرک ۔ تحریک ۔ مہمیز کی ہم شکل چیز مثلاً مُرغ کی ٹانگ کا خار ۔ کانٹا یاخول جولڑائی کے وقت اس خار پر باندھ دیتے ہیں ۔ پہاڑی سلسلے کاایک طرف نکلا ہوا حصہ ۔ شاخ گود ۔ نقابت مہمیز کی تصویر ۔ جوتے کےتلے کی میخ ۔ ایک دیوار جو فصیل کو اندر کی عمارتوں سے ملاتی ہے |
| Spousal | Noun | شادی کا ۔ شادی شُدا فرد ۔ خاوند ۔ شوہر |
| Spousally | Adverb | ازدواجی طور پر ۔ ازدواجی حیثیت سے ۔ |
| Spouse | خصم و جورد خاوند یا بیوی ۔ | |
| Spousehood | Noun | شادی ۔ ازدواجیت ۔ |
| Spouseless | Adjective | بے میاں یا بیوی کا ۔ جس کی بیوی مر گئی ہو یا میاں مر گیا ہو ۔ رانڈ ۔ بیوہ ۔ |
| Spout | Noun | مال گروی رکھنے والی دکان ۔ |
| Spout fish | Noun | ایک قسم کا صدف ۔ |
| Spout hole | Noun | وہیل مچھلی کے دم لینے کا سوراخ یا نتھنا ۔ سمُندری فوارہ ۔ |
| Spout less | Noun | بے ٹونٹی کا ۔ |
| Spout like | Adjective | ٹونٹی نما ۔ |
| Spout shell | Noun | ایک قسم کا گھونگا ۔ |
| Spout whale | Noun | پھنکار مارنے والی وہیل ۔ |
| Spouted | Verb | نکالا خارج کیا کی طرح چھوڑا ۔ |
| Spouter | Noun | راہن ۔ پُر جوش تقریر کرنے والا |
| Spoutless | Adjective | بے ٹونٹی کا ۔ بے نلکے کا ۔ بغیر اخراج کے ۔ |
| Spouy | Adjective | بہت گیلا یا گیلی ۔ اتنی بھیگی ہوئی زمین کہ چلنے سے پانی نکل آئے ۔ |
| Sppirillum | Noun | لولَبی جَرثُومَہ ۔ ایک جَراثیمی جِنس ۔ پانی اور نامیاتی مادَّہ میں عام پایا جاتا ہے |
| Sprack | Noun | چوکس ۔ سرگرم ۔ چاق چوبند ۔ چست ۔ صحت مند ۔ |
| Spraddle | Verb | ٹانگیں یا بازو پھیلانا ۔ پھسکڑا مار کر بیٹھنا ۔ آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ۔ چونکڑی مار کر بیٹھنا ۔ |
| Sprag | Noun | گاڑی کو روکنے کے لیے لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پچّر ۔ کوئلے کی کان میں لگی ہوئی اڑ واڑ ۔ |
| Sprain | Adjective | موچ ۔ |
| Sprained | Verb | موچ آئی ۔ |
| Spraing | Verb | چمکدار دھاری یا پٹی سے آراستہ کرنا ۔ |
| Spraint | Noun | اود بلاو کا فضلہ ۔ گندہ خون ۔ ریشہ ۔ پیپ ۔ |
| Sprang | Verb | اچھلا کودا ۔ |
| Sprangle | Verb | مختلف سمتوں میں پھیلنا ۔ شاخیں نکلنا ۔ منتشر ہونا ۔ الٹی طرف ہاتھ پھیر کر پروں کو کھڑا کر دینا ۔ تیر کے ۔ |
| Sprat | Noun, Verb | ایک چھوٹی خارماہی جیسی خوردنی مچھلی ۔ اسی طرح کی کوئی اور مچھلی جیسے بام ۔ رنجہ ۔ اس مچھلی کا شکار کرنا ۔ |
| Sprat barley | Noun | ایک قسم کی جو ۔ |