English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spring equinox Noun اعتدال ربیعی ۔ بہار کا وہ دن جب دن اور رات برابر ہوتے ہیں ۔
Spring fever Noun آغاز بہار میں جسم میں محسُوس ھونے والی کسل مندی
Spring flood موسم بہار میں آنے والا سیلاب ۔
Spring grass برطا نیہ کی ایک قسم کی گھاس ۔
Spring greens Noun, Plural کرم کلّے کے نئے پتّے جن میں پھول پیدا نہیں ہوتا ۔
Spring gun چور بندوق ۔ بھری بندق جو کسی آدمی یا جانور کے ٹھکرانے یا اس تار وغیرہ کےلمس سے جو اس کے گھوڑے میں لگا رہتا ہے فورا چل جاتی ہے ۔ یہ چور شکاریوں یا چھپے چوری گھس آنے والوں کے لئے چھپاکے رکھ دی جاتی ہے ۔
Spring hare جنوبی افریقہ کا چھلانگ لگانے والا خرگوش ۔
Spring head دریا کا منبح ۔ سوتا ۔ سر چشمہ ۔
Spring herring بوزہ ماہی ۔ ایک قسم کی امریکی مچھلی جو ہیرنگ سے مشا بہ ہوتی ہے ۔
Spring house Noun کسی چشمے یا ندی پر بنا ھُوا مکان جس کو ڈیری کی بنی ھُوئی اشیا اور گوشت وغیرہ ٹھنڈا رکھنے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں
Spring is come Phrase بہار آچکی ہے
Spring is the king of all seasons Phrase موسم بہار سب موسموں کا بادشاہ ھے
Spring is the most beautiful of all seasons Phrase موسم بہار تمام موسموں میں سب سے اچھا موسم ھے
Spring is the queen of all seasons and the loveliest of them all Phrase موسم بہار تمام موسموں کی ملکہ ھے اور ان سے سب سے زیادہ پیارا ھے
Spring is the queen of seasons and the loveliest of them all Phrase بہار موسموں کی ملکہ ہےاوریہ ان سب سےزیادہ خوبصورت ہے
Spring is the queen of seasons and the loveliest of them all Phrase بہار موسموں کی ملکہ ہےاوریہ ان سب سےزیادہ خوبصورت ہے
Spring jack دیکھو ۔
Spring knee Adjective گھٹنے کا ایک مرض جس میں گھٹنا پھیلانے سے سخت درد ہوتا ہے ۔
Spring line Noun وہ سطح جہاں سے محراب اُوپر کو اُٹھتی ھے
Spring loaded
Spring lock کما نی دار تالا ۔
Spring mattress Noun کمانیوں والا لچکدار گدّا ۔
Spring onion Noun کچی پیاز جو پکنے سے پہلے کھود کر نکالی اور سلاد کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Spring peepir Noun ایک قِسم کا چھوٹا شجری مینڈک جس کی پُشت پر x کا نشان ھوتا ھے
Spring pottage Noun تازہ سبز تر کاریوں کا شوربہ یاشوربے دار سالن ۔
Spring roll Noun ایک ہلکی پھلکی چینی غذا ۔ ایک طرح کے ترکاری بھرے سموسے ۔
Spring season spring season lasts for about three months from january to april
Spring snowflake Noun گل گالا بہاریہ
Spring soup تازہ سبز تر کا ریوں کا سوپ ۔
Spring tail جست دمہ ۔ بعض قسم کے جست لگا نے والے کیڑے ۔