English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Solo Noun ایک شخص کے گانے کی چیز ۔ ایک باجے پر بجانے کا نغمہ ۔ اکیلے ہوائی جہاز میں اڑنا ۔
Solo climbing Noun کسی مدد یا رسّوں وغیرہ کے بغیر تنہا کوہ پیمائی ۔
Solo organ Noun بڑے آرگن باجے کا حصہ ۔
Solo stop Noun ارغنوں کا ایک پرزہ جو اکیلی گایکی کی سنگت کے لیے خاص طور پر موزوں ہے ۔
Soloist Noun تنہا گانے یا بجانے والا ۔
Soloistic Adjective سولو گانے یا بجانے والے سے متعلق ۔
Solomon حضرت سلیمان ۔
Solomon knot Noun سلیمانی گرہ ۔
Solomon was heir to david and he said o people we have been taught the language of tair and have been given of everything this is a clear favour indeedq 27 16
Solomonian Adjective حضرت سلیمان کا ۔ اِن سے مُتعلق ۔
Solomonic Adjective سلیمانی ۔ سلیمان سے منسوب ۔
Solomons seal
Solomons seal
Solomons seal
Solon Noun صاحِب فراست قانون ساز ۔ دانا ۔ سولون ۔
Solonian Adjective دانائی والا ۔ سولونی ۔
Solonic Adjective قانُونی فلسفے کا ۔
Solpadeine Noun پیراسٹامول کی کوڈین اور کیفین کی حل ہوجانے والی ٹکیاں ۔
Solpuga Noun, Adjective زہریلی چیونٹی یا مکڑا جس کا ذکر کلاسیکی اریبوں نے کیا ہے ۔
Solpugid Noun نیولا مکڑی ۔ نوع شمس گریز ۔
Solstice Noun وہ زمانہ جب سُورج خط استوا سے زیادہ دُور ہوتا ہے ۔
Solstitail Adjective راس السرطان ۔ انقلاب صیفی ۔
Solstitial Adjective دور شمسی کے دو نُقاط کا ۔
Solstitially Adverb اِنقلاب شمسی کی بنا پر ۔
Solu ble Verb حل پز یر
Solubility Adjective تحلیل ہو جانے یا گھل جانے کی خاصیت ۔
Solubility product Noun حل پزیری حاصل ۔
Solubility the extent to which one substance dissolves in another Phrase حل پذیری ، محلل میں منحل کے حل ہونے کی حد ۔
Solubilization Noun حل پزیر بنانا ۔ تحصیل پزیر بننا ۔
Solubilize Verb حل پذیر یا مزید حل پذیر بنانا ۔