English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Solidungulate | Adjective | تک سُم ۔ گھوڑے ، گدھے کی طرح آن بھٹے کُھروں والا ۔ |
| Solidungulous | Noun, Adjective | ٹھوس کہر والا ۔ ذوح وافر ۔ |
| Solidus | Noun | بٹے یا کسر کی علامت ۔ نیز اجزا کو الگ الگ کرنے یا متبادل درج کرنے کے لیے مستعمل آڑی لیکر یا تناسب بتانے کے لیے کسی مخلوطے کے درجہ حرارت و ترکیب کے گراف میں وہ قوس جس کے نیچے تمام مادّہ ٹھوس ہو ۔ |
| Solifidain | Adjective | اعتقادی ۔ نظریہ اعتقادیت سے متعلق ۔ |
| Solifidainism | Noun | اعتقادیت ۔ |
| Solifidian | Noun | اعتقادیہ ۔ اعتقادی ۔ اس نظر یے کا حامی کہ عقیدہ نجات کے لئے کافی ہے ۔ |
| Solifluction | Noun | گیلی زمین وغیرہ کا ڈھلان پر سے بتدریج پھسلنا ۔ |
| Solifluction solifluxion | Noun | مٹی کا بہاﺅ ۔ |
| Solifluctional | Adjective | مٹی کے بہاﺅ سے متعلق ۔ |
| Soliform | Adjective | سورج سے مشابہ ۔ شمس نما ۔ |
| Solifudae | Adjective | سولی فیوجا ۔ شمس گریزاں ۔ سورج سے گریز کرنے والے عنکبات مکڑے جیسے ۔ یہ جاندار جوڑ دار پاﺅں رکھنے والے اور سہ نہوضی ہوتے ہیں ۔ |
| Solifugae | Noun | روئیں دار حیوانات کا ایک خاندان ۔ |
| Solifuge | Noun | نیولا مکڑی ۔ |
| Soligenous | Adjective | پانی کے اندر کیطرف بہہ کر آنے سے یا زیر زمین پانی کے اوپر بہہ کر آنے سے پیدا ہونے والی دلدل وغیرہ ۔ |
| Soliloguist | Noun | اپنے آپ سے باتیں کرنے والا ۔ خود کلام ۔ |
| Soliloguy | Adjective | خود کلامی ۔ |
| Soliloquist | Noun | خود کلامی کرنے والا ۔ اپنے آپ سے باتیں کرنے والا ۔ چلتے پھرتے خود سے باتیں کرنے والا ۔ |
| Soliloquize | Verb | ڈرامے کے کردار کا تنہائی میں بولنا ۔ |
| Soliloquized | Adjective | خود کلامی کی ۔ |
| Soliloquizer | Adjective | خود کلام ۔ اپنے آپ سے باتیں کرنے والا ۔ خود کلامی کرنے والا ۔ |
| Soliloquizingly | Adverb | اپنے آپ سے باتیں کرتے ہوئے ۔ |
| Soliloquy | Noun | جو گفتگو اپنے آپ سے کی جائے ۔ خود کلامی ۔ |
| Soliluner | Adjective | شمسی قمری ۔ چاند اور سورج کا ۔ |
| Solioquy | Noun | خود کلامی ۔ وہ گفتگو جو اپنے آپ سے کی جائے ۔ |
| Soliped solipede | Adjective | ٹھوس کھر والا ۔ زو حوافر ۔ |
| Solipedal | Adjective | ٹھوس کھر والے جانوروں سے متعلق ۔ |
| Solipsism | Phrase | خود آگاہی کا نظریہ |
| Solipsist | Noun | انا پَرست ۔ خود شناس ۔ |
| Solipsistic | Adjective | انا پرستانہ ۔ خود آگاہ ۔ |
| Solis lctus | Noun | لو لگنا |