English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Solitaire Noun تاش کے اِن مُتعدد کھیلوں میں سے کوئی کھیل جو اکیلے کھیلا جا سکے ۔
Solitarily Adverb تنہائی میں ۔ کسیمپرسی کے عالِم میں ۔ مجردانہ ۔
Solitariness Noun تنہائی ۔ خلوت پسندی ۔ بے کَسی ۔ تجرد ۔
Solitarius funiculus Noun مجرد ڈوری
Solitary Noun, Adjective تنہا ۔ اکیلا ۔ تہائی پسند آدمی ۔
Solitary ant Noun غیر غول پسند چیونٹی ۔
Solitary bee Noun شہد کی مکھی جو ہمیشہ الگ تھلگ رہتی ہے ۔
Solitary bundle Noun حزمہ منفرد
Solitary cell Noun مفرد خلیہ
Solitary confinement Adjective قید تنہائی ۔
Solitary follicle Noun چھوٹی آنت کی جھلیوں کے گڑھے
Solitary gland Adjective جوف معدہ اور انتڑیوں کی مفرد گانٹھیں ۔
Solitary play Adjective وہ کھیل جس میں بچے تنہائی میں کھیلیں ۔
Solitary statement واحد بیان ۔ ایک گواہ کا بیان ۔ واحد شہادت ۔ صرف ایک بیان ۔
Soliterraneous Adjective زمین اور سورج سے متعلق ۔
Solitude Phrase تنہائی ۔
Solitude is often the best society Idiom اکثر خلوت ہی جلوت سے بڑھ کر ہوتی ہے ۔
Solitude revealed to him all her secrets and enveloped him Phrase اب تنہائی نے اپنے تمام راز اس پر آشکار کر دئے اور اسے اپنی خوشیوں میں ڈھانپ لیا
Solitudinarian Noun تارک الدنیا ۔ زاہدہ ۔ مرتاض ۔
Solium Adjective ایک قسم کے کرم یا چنونے ۔
Solium taenia Noun دودہ شریطیہ ، دودہ وحیدہ
Solivagant Adjective تنہا مارا مارا پھرنے والا ۔ آوارا گردی کرنے والا ۔ تنہا جانے والا ۔
Sollar solar Noun بالائی کمرہ ۔ گرجا کا بالا خانہ ۔ ہوا گزار ۔
Sollcit Verb اِلتماس ۔ ادب ۔ اِلتجا سے درخواست کے ذریعے کُچھ طلب کرنا ۔ اِصرار کرنا ۔ زور دینا ۔
Sollcitously Adverb فِکر مندانہ ۔ خواہِش مندانہ طریقے سے ۔
Solleret Noun وسطی دور کے زرہ بکتر کا وہ حِصّہ جِسے پاوٴں کے اُوپر چڑھایا جاتا تھا اور فولاد کی پتریوں کا بنا ہوتا تھا ۔
Solleret solerete Noun آہنی جوتا ۔
Solmizate Verb سُروں کو ناموں سے لکھنا ۔
Solmization Noun بعض ارکان الفاظ بالخصوص سولفا ارکان کو استعمال کرنے کا عمل ۔
Solmization solmisation Noun سرگم کے اصول سے ترتیب دینا یا دیا جانا ۔