solubility – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تحلیل ہو جانے یا گھل جانے کی خاصیت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حل پذیری ۔ ایک فیز (مثلاٹھوس) کی زیادہ سے زیادہ مقدار جو دوسرے فیز (مائع ) مین مخصوص درجہ حرارت اور دوباﺅ کے دوران حل ہو جاتی ہے ۔ گیسوں کی حل پذیری ہنری کے قانون سے مطابق رکھتی ہے ۔ منحل کی مقدار محلل کے حجم کے فی یونٹ یا ایک سوگرام محلل میں مادے کی مقدار اس کی حل پذیری کہلاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حَل پذیری ۔ حل ہونے کی صلاحیت ۔ گُھل جانے کا وصف ۔

🔹 Roman Urdu