solubility product – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حل پزیری حاصل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حل پذیری حاصلات ۔ بہت سے مادے پانی میں کسی نہ کسی حد تک حل پذیر ہوتے ہیں ۔ اگر ایک غیر حل پذیر یا کم حل پذیر مادہ پانی میں شامل کیا جائے تو اس وقت ایک توازن پیدا ہوتا ہے ۔ جب ٹھوس مادے سے آیونز کے تحلیل ہونے کی شرح سیر شدہ محلول سے آیونز کی رسوبیت کی شرح کے برابر ہوتی ہے ۔ چنانچہ ایک توازن ٹھوس سلور کلورائیڈ اور سیر شدہ سلور کلورائیڈ کے محلول کے درمیان پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu