English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soluble Adjective حل ہونے کے قابل ۔ کُھلنے کے لائق ۔ جو حل ہوسکے ۔
Soluble bougie Noun حل پذیر بوجی
Soluble capable of dissolveing in a solvent which can be taken to be water nuless stated otherwise Phrase حل پذیر ، حل ہونے کا اہل عموماَ پانی میں ۔
Soluble fatty Noun چربی میں حل ہونے والے
Soluble fibre Noun پانی میں حل ہو کر جذب ہو جانے والے یا جیلی بنانے والے ریشے یہ ریشے پھلوں ، سبزیوں ، دلیہ ، ساگو وغیرہ میں پائے جاتے ہیں
Soluble oil حل پذیر ۔ تیل ایسے معدنی تیل جو شیرہ ساز خواص رکھتے ۔ ہیں اور جب تیل کو پانی میں ڈالا جاتا ہے تو شیرہ بناتے ہیں ۔ یہ دھاتیں کاٹنے اور پینے کے عمل میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Solubleness Noun حل پذیری ۔ محلول بن جانے کی کیفیت ۔
Solublity Noun حل پزیری ۔ تحلیل پزیری ۔ تقسیم پزیری ۔
Solubly Adverb حَل پذیر ہوتے ہوۓ ۔
Solum Noun مٹی ۔ زمین ۔
Solus Adjective خصوصاً اسٹیج کی ہدایات میں تنہا ۔ اکیلا ۔
Solute Noun مُنحل ۔ گُھلا ہوا مادہ ۔ محلول میں شامِل ۔ تنہا رو ۔
Solution Noun مِحلول ۔ سلوشن ۔ حل ۔ حل کرنے کا عمل ۔
Solution of contiguity Noun اتصال تفرق
Solution of continuity Noun, Adjective علیحدگی ۔ الگ الگ ہونا ۔ تفریق ۔
Solution pressure Noun محلولی دباﺅ ۔
Solution set Noun کسی مساوات یا شکل کے تمام حلوں کا مجموعہ ۔
Solution test Noun معیاری محلول
Solutional Adjective محلول سے متعلق ۔ محلول بنانے والے ۔
Solutionist Noun اخباری معمول کا پیشہ ورحل کرنے والا ۔
Solutizer Noun تحصیل پزیر بنانے والا عامل ۔
Solutrain solutrean Adjective اس عہد حجری کا جس کے آثار فرانس سالوتری غار میں پائے گئے ۔
Solutrean Adjective بالائی حجری ثقافت سے مُتعلِق ۔
Solvability Noun حل پذیری ۔ توجبہہ پذیری ۔
Solvable Adjective حَل پذیر ۔ توجبہہ پذیر ۔
Solvate Noun مِحلول سالمی ۔ کِسی محلل اور منحل کو مِلا دینے سے تیار ہونے والا مرکب ۔
Solvation Noun تحلیل سالمی ۔
Solvay process
Solvay process ammonia soda process
Solvay processammonia soda process the industrial manufacture of sodim carbonate