English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Solve حل کرنا ۔
Solved Verb حل کیا ۔
Solvency Noun مُقدرت ۔ اداۓ قرض کی صلاحیت ۔
Solvency law Adjective ادائے قرض کی صلاحیت ۔
Solvend Noun محلول کا تحصیل شدہ مادہ ۔
Solvent محلل ۔ ایک سیال جو دوسرے مادوں کو تحلیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ محلل عام طرو پر محلول کا بڑا جزو ہوتا ہے ۔
Solvent abuse Noun ہوا میں تحلیل ہو جانے والے مادّوں کانشے کے لیے استعمال جیسے بعض سریشی مادّوں کے بخارات سونگھنا ۔
Solvent extraction تحلیلی استخراج ۔ کسی مناسب محلل میں سے حل پذیری کے ذریعہ اپنی پسند کے جزو کو نکالنے کا عمل ۔
Solvent extraction a method of separation whereby a solid is extracted from a solution by adding a second solvent immiscible with the first Phrase سالونٹ ایکسٹریکشن ، کسی محلول میں سے ٹھوس کو الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ ۔
Solvent law Adjective تمام واجبی قرضے چکا دینے کے قابل ۔
Solvent solution Phrase محلل ، ایسی شے جو دوسری اشیاء کو اپنے اندر حل کرنے کی طاقت رکھتی ہے یہ عموماَ مائع ہے جس میں دوسری اشیاء حل ہو جاتی ہیں ۔
Solvently Adverb مُقدرت سے ۔
Solver Noun حَل تلاش کرنے والا ۔ حل کر لینے والا ۔ مُتلاشی ۔
Solvolysis محلول پاشیدگی ۔ وہ تعامل جس میں ایک مرکب کسی محلول کے ساتھ عمل کرتا ہے مثلاً پانی اور منک کا تعامل ۔
Soma Noun سوما ۔ سوم رس ۔ ایک نمو پذیر پودا جو مَشرقی ہِندوستان میں پایا جاتا ہے ۔
Somaesthesia Noun جسم حسی ۔
Somaesthetics Noun حواس بدن سے متعلق
Somali Noun صومالی ۔ ایک حامی الاصل نسل جِس میں عربی ، حبشی اور بعض دوسرے خون کی بھی آمیزش ہے ۔
Somalian Noun, Adjective صومالی ۔ صومالی کا رہنے والا ۔ صومالیہ باشندہ ۔
Somana Name صومانا ۔ روزہ دار ۔
Somaplasm Noun حیوانیات ۔ جسم مایہ ۔
Somasteroidea Adjective سومیٹی روئیڈیا ۔ ستارہ مچھلیوں کا ذیلی جماعت ۔ ان میں ابتدائی فوسل بحری ستارہ بھی شامل ہیں ۔ اب صرف ایک نوع زندہ ہے ۔
Somasthenia Noun جسمانی کمزوری جس کے ساتھ بھوک اور نیند کی کمی ہو جاتی ہے
Somatalgia Noun جسمانی درد
Somatic Adjective بدنی ۔ جِسمانی ۔ مادی ۔ جِسم کا ۔ غیر تناسِل خلیوں کا ۔
Somatic black Noun موت عضو
Somatic cavity Noun پیٹ اور جنین کا درمیانی جوف
Somatic cell Noun خُلیہ جسمیہ ۔ اِن خلیوں میں سے کوئی ایک جِس سے جِسم کے اعضا ، بافتیں بنتی ہیں ۔
Somatic cell any cell of the body except a germ cell Phrase سومیٹک سیل ، جراثیمی خلیہ کے علاوہ جسم کا ہر خلیہ ۔
Somatic column Noun عمود ہیکل ، مینارہ نما عمود