English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silver smith Noun سیمی گر ۔ چاندی کی اشیا بناۓ ۔ ان کو درست کرنے والا ۔
Silver smith Noun سیمی گر ۔ چاندی کی اشیا بناۓ ۔ ان کو درست کرنے والا ۔
Silver solder Noun چاندی کا ٹانکا یا جوڑ ۔
Silver solder Noun چاندی کا ٹانکا یا جوڑ ۔
Silver spoon Noun مال و منال خصوصاً وہ دولت جو وِرثے میں پائی ہو ۔
Silver spoon Noun مال و منال خصوصاً وہ دولت جو وِرثے میں پائی ہو ۔
Silver stain
Silver standard Noun معیار نقرہ ۔
Silver standard Noun معیار نقرہ ۔
Silver star medal Noun ستارہ سیمیں ۔ کانسی کے تمغے کے مرکز میں چھوٹے سے نقرئی پھول والا تمغا ۔
Silver steel
Silver stick
Silver streak
Silver sulphate سلور سلفیٹ ۔ سیاہ رنگ کا ٹھوس جو چاندی یا اس کے نمکیات کو ہائیڈروجن سلفائیڈ سے ٹریٹ کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ الکلائن سایا نائیڈ میں ہوا کی موجودگی میں حل ہو کر مخلوط الکلی آرگینٹو سایا نائیڈ بناتا ہے ۔ اس مخلوط کو الیکٹرو پلیٹنگ میں استعمال کرتے ہیں ۔
Silver tea
Silver thaw Noun زمین پر برف کا فرش یا کسی کھلی چیز پر جمی ہوئی برف کی تہ ۔
Silver thaw Noun زمین پر برف کا فرش یا کسی کھلی چیز پر جمی ہوئی برف کی تہ ۔
Silver thiocyanate سلور تھائیو سایا نائیٹ ۔ سفید رنگ کا رسوب پوٹاشیم تھائیو نیٹ کی مطلوبہ مقدار سلور نائٹریٹ میں شامل کر کے حاصل کرتے ہیں پوٹاشیم تھائیو سایا نیٹ کی وافر مقدار میں خوب حل پذیر ہے ۔
Silver thistle ایک قسم کا پودا جس سے روئی حاصل کی جاتی ہے ۔
Silver tip
Silver tongue Noun فصاحت ۔ خوش گفتاری ۔ خوش کلامی ۔
Silver tongue Noun فصاحت ۔ خوش گفتاری ۔ خوش کلامی ۔
Silver tongued
Silver tree
Silver ware
Silver wedding شادی کی پچیسویں سالگرہ ۔
Silver wedding شادی کی پچیسویں سالگرہ ۔
Silver weed
Silver work
Silvered Adjective نقرئی ۔ سیمیں ۔