English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silver latin Noun ابتدائی دورِ شہنشاہی کی ادبی لاطینی زبان ۔
Silver lead Noun چاندی اور جست کا مرکب ۔
Silver leaf Noun چاندی کا ورق ۔
Silver leaf Noun چاندی کا ورق ۔
Silver line
Silver lining Noun ناموافق حالات میں بھی کوئی وجہ تسلّی ۔ اُمید کی کِرن ۔
Silver lining Noun ناموافق حالات میں بھی کوئی وجہ تسلّی ۔ اُمید کی کِرن ۔
Silver lustre
Silver medal Noun نقرئی تمغا عموماً دوسرے درجے کے انعام کے طور پر ۔
Silver money Noun نقرئی زر ۔
Silver nitrate مسے تل وغیرہ کو غائب کرنے کے لیے ، آنکھ کی لوشن و دوا کے طور پر اور زخموں پر لگانے میں مستعمل ادویہ ۔
Silver oak Noun سلک اوک
Silver ore Noun چاندی کی کچی دھات ۔
Silver paper Noun المونیم یا ٹین کا پترا یا ورق ۔ چاندی کی ایشا کو لپیٹنے کے لیے باریک سفید حریری کاغذ ۔
Silver paper Noun المونیم یا ٹین کا پترا یا ورق ۔ چاندی کی ایشا کو لپیٹنے کے لیے باریک سفید حریری کاغذ ۔
Silver perch Noun نقرئی مچھلی ۔ ایک قِسم کی مچھلی جنوبی ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی باسی ۔
Silver pheasant Noun جنوبی چین میں پاۓ جانے والے تیتر کی ایک قسم ۔
Silver plate Noun نقرئی طشتری ۔ نقرئی ملمع ۔ کھلے مُنھ کے کِسی ادنی دھات کے چاندی چڑھے برتن ۔
Silver plate Noun نقرئی طشتری ۔ نقرئی ملمع ۔ کھلے مُنھ کے کِسی ادنی دھات کے چاندی چڑھے برتن ۔
Silver plover
Silver point
Silver print
Silver printing
Silver protein Noun نقرئی لحمیہ ۔ پروٹین اور سِلور کو مِلا کر بنایا ہُوا کوئی لسونتی مواد ۔
Silver quick Noun پارہ ، سیماب
Silver sand Noun سفید ریت جو باغبانی میں استعمال ہوتی ہے ۔
Silver sand Noun سفید ریت جو باغبانی میں استعمال ہوتی ہے ۔
Silver screen Noun پردہ سیمیں ۔ وہ پردہ جِس پر مُتحرک تصویریں دِکھائی جاتی ہیں ۔
Silver screen Noun پردہ سیمیں ۔ وہ پردہ جِس پر مُتحرک تصویریں دِکھائی جاتی ہیں ۔
Silver side