English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Simar Noun ایک ڈھیلا ڈھالا سا پیراہن جِسے زمانہ قدیم میں عورتیں پہنا کرتی تھیں ۔
Simaruba Noun جنوبی برازیل وغیرہ میں پایا جانے والا ایک قسم کا درخت ۔
Simeen rukh Name سیمیں رخ ۔ چاندی جیسے چہرے والی گوری چٹی ۔
Simeenazra Name سیمیں عذر ۔ گوری سفید چاندی جیسے رخساروں والی ۔
Simeer Name سیمیر ۔ چاندی کا جسم ۔ چاند کا بدن ۔
Simeon took the baby in his arms and thanked godluke 2 28
Simeonite Noun کلیساۓ انگلستان کا ایک فرقہ ۔
Simhah Noun جشن ۔ خوشی کا موقع ۔
Simia Noun بن مانس ۔ سیمیا ۔ بے دم بندر ۔
Simian Adjective بندروں سے مُتعلّق ۔ بندر ۔ بوزنہ ۔ میمون ۔
Similar ویسا ہی ۔ ایسا ہی ۔
Similar case ہم نوع مقدمہ ۔ اس جیسا مقدمہ ۔ مشابہ مقدمہ ۔
Similar motion Noun وہ حرکت جس میں دو یا زیادہ حصے ایک ساتھ چڑھتے اترتے ہیں ۔
Similar petition ایک جیسی درخواست ۔ مشابہ عرضی ۔ ہم قسم عرضی ۔
Similar pointed remarks excite the anger of popova and the reader enjoys her irritation Phrase اس طرح کے بے شمار جملے پوپووا کو مشتعل کرتے ہیں اور قاری پوپووا کی ناراضگی اور غصے سے لطف اٹھاتا ھے
Similar segments Noun قطعات دائرہ جس کے زاویے برابر ہوں ۔
Similar to ایک جیسا ہونا ۔
Similar triangles Noun متشابہ مثلثات ۔
Similarity Noun مُتشابِہَت ۔ مُشابہت ۔ ہم گُونی ۔ گہری مُماثلت ۔ ہم سانی ۔
Similarity is the mother of friendship or affection
Similarly اسی طرح ۔
Similarly if you want to talk with a computer you must know its language Phrase اس ہی طرح اگر آپ کمپیوٹر سے بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اس زبان ضرور جاننی چاہئے
Similarly if you want to with a computer you must know its language Phrase اسی طرح اگر آپ کمپیوٹر سے بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کی زبان جاننی چاہئے ۔
Similarly the force of gravity of the sun cause the planets to revolver round it Phrase اس طرح سورج کی کششِ ثقل اس کے گرد سیاروں کی گردش کا سبب بنتی ہے ۔
Similarly the force of gravity of the sun causes the planets to revolve round it Phrase اس طرح سورج کی کشش ثقل اس گرد سیاروں کی گردش کا سبب بنتی ھے
Similary Phrase اسی طرح ۔
Similative Adjective مشابہت ظاہر کرنے والا ۔
Similative case Noun مشابہتی حالت ۔
Simile Noun تشبیہہ ۔ ایک صِفت کلام جِس میں دو باہم مُختلِف چیزوں میں مُماثلت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Similiter Adverb اسی طرح سے ۔