English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silver bromide Noun ایک ہلکا زرد مُرکب جو سِلور نائیٹریٹ میں قلوی برومائیڈ میں قلوی برومائیڈ مِلانے پر نیچے بیٹھ جاتا ہے ۔
Silver bronze Noun ایک کیمیائی مسالہ جو فوٹو گرافی میں کام آتا ہے ۔
Silver bush
Silver certificate Noun ایک زرد کاغزی جو کبھی ریاست ہاۓ مُتحِدہ کی حَکُومت نے جاری کیا تھا اور چاندی کی ایک دی گئی قیمت پر بدل پذیر تھا ۔
Silver chain
Silver chloride Noun سِلور کلورائیڈ ۔ سلور نائیٹریٹ میں کلورائیڈی محلول ملانے سے یہ سفید مُرکب بنتا ہے ۔
Silver coin Noun چاندی کا سکہ ۔
Silver coloured
Silver cord
Silver dun
Silver eel
Silver fin Adjective چاندی کے بنے ہوئے سکے ۔
Silver fir Noun جنس یا صنوبر کی ایک قسم جس کے پتّوں کا ایک رخ روپہلی ہوتا ہے ۔
Silver fir of canada Noun کناڈا کا ایک چھوٹا درخت ۔ کناڈی بلسان ۔ کناڈی گل مہندی ۔
Silver fish Noun سیمیں ماہی ۔ وہ مچھلی جو پھپھوندی لگی کتابوں یا جگہ میں ہوتی ہے ۔
Silver foil Noun چاندی کا ورق ۔
Silver fox Noun سفید لومڑی ۔ ایک لومڑی جِس کی سمود کالی لیکن سفید چتیوں والی ہوتی ہے ۔
Silver gilt Noun سونے کا پانی چڑھی ملمع دار چاندی ۔ پیلے رنگ کا سونے جیسا پانی چڑھا چاندی کا پتر ۔
Silver glance Noun چاندی کا سلفائیڈ ۔ قلمی کچی دھات ۔
Silver grain
Silver grass Noun گھاس کی ایک قسم ۔
Silver grey Noun, Adjective چمکیلا خاکستری رنگ ۔ سلور گرے ۔ اس رنگ کا ۔ چمکیلا ہلکا بلیک رنگ ۔
Silver grey Noun, Adjective چمکیلا خاکستری رنگ ۔ سلور گرے ۔ اس رنگ کا ۔ چمکیلا ہلکا بلیک رنگ ۔
Silver haired
Silver headed
Silver iodide Noun ایک ہلکا زرد مُرکب جو روشنی میں سیاہ ہو جاتا ہے اور سِلور نائٹریٹ میں آیوڈینی مِحلُول مِلانے سے بنتا ہے ۔
Silver is less valuable than gold and gold than virtue Idiom سونے سے چاندی اور نیکی سے سونے کی قیمت کم ہے ۔
Silver jubilee Idiom پچسویں سالگرہ ۔
Silver lace
Silver lace vine