silver sulphate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سلور سلفیٹ ۔ سیاہ رنگ کا ٹھوس جو چاندی یا اس کے نمکیات کو ہائیڈروجن سلفائیڈ سے ٹریٹ کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ الکلائن سایا نائیڈ میں ہوا کی موجودگی میں حل ہو کر مخلوط الکلی آرگینٹو سایا نائیڈ بناتا ہے ۔ اس مخلوط کو الیکٹرو پلیٹنگ میں استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu