silver thiocyanate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سلور تھائیو سایا نائیٹ ۔ سفید رنگ کا رسوب پوٹاشیم تھائیو نیٹ کی مطلوبہ مقدار سلور نائٹریٹ میں شامل کر کے حاصل کرتے ہیں پوٹاشیم تھائیو سایا نیٹ کی وافر مقدار میں خوب حل پذیر ہے ۔

🔹 Roman Urdu