English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Silvered glass | Noun | آئینہ ۔ شیشہ ۔ |
| Silverer | Noun | چاندی کی تہ چڑھانے والا ۔ چاندی کار ۔ |
| Silverfish | Noun | نقوئی رنگ کی ایک مچھلی جو مرجان ماہی کی نُوع سے تعلّق رکھتی ہے ۔ |
| Silveriness | Noun | چاندی کی طرح کی چمکدار سفیدی ۔ نقرئیت ۔ |
| Silvering | Noun | چاندی کی قلعی کرنا ۔ چاندی چڑھانا ۔ |
| Silverite | Noun | چاندی کی مقدار کو سکہ کی قیمت مقرر کرنے کے حمایت کرنے والا شخص ۔ |
| Silverize | Verb | چاندی کی قلعی کرنا ۔ سیمیں بنانا ۔ |
| Silverless | Adjective | قلاش ۔ مفلس ۔ غریب ۔ نادار ۔ |
| Silverling | Noun | شیکل ۔ ایک چھوٹا نقرئی سکہ ۔ |
| Silverly | Adjective | نقرئی آواز ۔ صُورت لیے ہوۓ ۔ |
| Silverman score | Noun, Adjective | تَنَفُّسی تَکلیف کی شَرَح کا طَریقَہ |
| Silvern | Adjective | چاندی کا ۔ اِس جیسا ۔ |
| Silversides | Noun | نقرئی دھاری مچھلی ۔ مچھلیوں کی ایک قِسم جِن کے پہلووٴں پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
| Silversmith | Noun | سُنار ۔ چاندی کے زیورات بنانے والا ۔ یا چاندی کے برتن گھڑنے والا کاریگر ۔ |
| Silversmithing | Noun | سُناری ۔ سُنار کا کام کرنے والا ۔ سونے کے زیورات بنانے والا ۔ |
| Silverware | Noun | نقرئی ظَرُوف ۔ نقرئی برتن ۔ اِن ظروف اور دوسری اشیا خصوصاً طعامی ظروف کا مجموعی نام جو چاندی سے بنے ہوۓ ہوں ۔ |
| Silverweed | Noun | سفید جھاڑی ۔ ایک گُلاب نُما پودا ۔ جِس کے پتے ڈالی کے دونوں طرف یوں نِکلے ہوتے ہیں جِسے پر پھیلے ہوۓ ہو ۔ |
| Silvery | Adjective | نقرئی ۔ آواز میں چاندی کا سا ۔ چاندی چڑھا ۔ |
| Silvester method | Noun | مصنوعی تنفس کا ایک طریقہ جس میں مریض کو چت لٹا کر اس کے ہاتھوں کو اوپر نیچے اٹھایا گرایا جاتا ہے ۔ |
| Silvical | Adjective | جنگل کاری کا ۔ |
| Silvicolous | Adjective | دَشتی ۔ بن باسی ۔ |
| Silvics | Noun | جنگل کاری کا مُطالعہ ۔ |
| Silvicultural | Adjective | شجر کاری سے متعلق ۔ شجر پروری سے متعلق ۔ |
| Silviculturally | Adverb | شجر پروری کے طور پر ۔ |
| Silviculture | Noun | جنگل کاری ۔ جنگل میں درختوں کی پرورش اور دیکھ بھال ۔ |
| Silviculturist | Noun | ماہِر شجر پروری ۔ |
| Sima | Noun | قشر زمین کی زیریں تہ جو خشکی اور سمندر دونوں کے نیچے واقع ہے ۔ اس کامادّہ ۔ نسبتہ بھاری چٹانیں جن میں سلیکا اور میگنیشیا کی افراط ہے ۔ |
| Simab | Name | سیماب : بے چین ۔ بے قرار ۔ پارہ ۔ |
| Simal | Name | ثمال ۔ فریاد درس ۔ کار گزار ۔ |
| Siman | Name | صمان : روزہ دار ۔ |