English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silkworm gut
Silkworm moth
Silkworm rot
Silky Adjective ریشمی ۔ ریشم گوں ۔ چھونے میں نرم اور مُلائم ۔ نازُک ۔
Sill Noun لکڑی جو کِسی ڈھانچے کا بوجھ اُٹھاتے ہوۓ ہو ۔
Sillabub Noun کھانے کی کوئی شے ۔ مشرُوب کا رس ۔
Sillential Adjective مخفی ۔ راز دارانہ ۔
Siller Noun چاندی ۔ روپیہ ۔
Sillery Noun شیمپین کی قسم کی ایک عمدہ شراب ۔
Sillily Adverb نادانی سے ۔ حماقت سے ۔
Sillimanite Noun ایک معدن جِس میں ایلومینیم کا سلیکیٹ ہوتا ہے ۔
Silliness بیوقوفی حماقت ۔
Sillock Noun ایک قسم کی پولک مچھلی ۔
Sillographer Noun ہجو نویس۔ ہجو نگار ۔
Silly Adjective بیوقوف ۔ احمق ۔ ساہ لوح ۔
Silly billy
Silly dogs are more angry with the stone than with the hand that flung it Idiom بیوقوف آدمی پتھر پھینکنے والے کی نسبت پتھر سے زیادہ ناراض ہوتے ہیں ۔
Silly how
Silly season Noun نادان موسم ۔ عموماً وسط گرما کا موسم جب غیر سنجیدگی اور مبالغہ آمیزی ۔
Silly season Noun نادان موسم ۔ عموماً وسط گرما کا موسم جب غیر سنجیدگی اور مبالغہ آمیزی ۔
Silmple linear system Noun سادہ خطی نظام ۔
Silo Verb گڑھے یا ہوا بند مقام میں چارہ محفوظ رکھنا ۔
Silo agr Adjective سیلو چارا گودام بند گودام وہ مخروطی گڑھا یا اطاق جو عموما ہوا بند ہوتا ہے اور اس میں چبز چارا یا غلہ ذخیرہ کیا جاتا ہے تاکہ آئندہ کام آئے ۔
Siloxanes سلوکینز ۔ گروپ کے ساتھ نامیاتی گروپ رکھنے والے مرکبات ان میں مزکورہ گروپ سلیکون ایٹموں کے ساتھ بانڈز بناتے ہیں مثلاً ہیکساکورو سیلو کسین ۔
Silpha Noun بھونرے کی ایک جنس ۔
Silphidae Adjective سیلفیڈا ۔ گورکن یا نعش خور بھونرے ۔ شوخ رنگ اور نسبتا بڑے جسامت رکھتے ہیں ۔ اگلی ٹانگوں کی پنڈلیاں لمبی اور مخروطی ہوتی ہیں ۔
Silphion Noun گوگل (نبات)
Silphium Noun بحیرہ روم کے علاقے کا ایک پودا ۔ اس پودے سے نکالا جانے والا عرق ۔
Silphology Noun دیدانیات ، علم دیدان ، آنتوں کے کیڑوں کا علم
Silpper bath Noun سلیپر کی شکل کا نہانےکا ٹب ۔