silver chloride – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سِلور کلورائیڈ ۔ سلور نائیٹریٹ میں کلورائیڈی محلول ملانے سے یہ سفید مُرکب بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سلور کلورائیڈ ۔ ایک سفید رنگ کا دہی جیسا رسوب ہائیڈروکلورک ایسڈ کو نائٹریٹ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ روشنی میں بنفشی رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ پانی میں غیر حل پذیر لیکن آبی امونیا میں مخلوط مرکب کی وجہ سے حاصل ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu