English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Silppered Adjective سلیپر بریک کے زریعے رکی ہوئی ۔
Silsal Name سلسال ۔ میٹھا اور ٹھنڈا پانی خوشگوار ۔
Silt Verb تہ نشیں مٹی یا ملبے سے پاٹ دینا ۔ گاد کی طرح بہنا ۔
Silt loam
Silt snapper
Silt soil
Silt stone
Siltage Noun تہ نشیں ملبے کا ڈھیر ۔
Siltation Noun ترسیب ۔ تہ نشینی ۔
Silted Verb گارے سے روکا ۔
Silting Noun تہ نشیں ملبے کا جمع ہونا ۔ خالی دوکان کو بیکار چیزوں سے بھر دینا ۔
Silty Adjective رسُوبی ۔ گاد سے بھرا ہُوا ۔
Silure Noun ایک قسم کی مچھلی ۔ مچھلی کی ایک قسم ۔
Silurian Noun سلوری پرت ۔ سلوری چٹان ۔
Silurid Noun, Adjective گربہ ماہیان سے متعلق ۔
Silurist Noun ویلس میں بریک ناک شائر کا باشندہ ۔
Siluroid Noun گربہ ماہی ۔ قرموطہ ۔
Silurus Noun قرموطہ ۔ گربہ ماہی ۔
Silva Adjective کِسی خاص علاقے کا پھیلاوٴ ۔ کِسی علاقے کے جنگل کے درختوں کے بارے میں لکھا گیا تحقیقاتی مُقالہ ۔
Silvanidae Adjective سیلوانیڈا ۔ چپٹے غلے کے بھونرے ۔ ۳ ملی میٹر سے چھوٹے ہوتے ہیں ۔
Silver Noun چاندی کے بنے ہوئے سکے ۔
Silver age Noun نقرئی دُور ۔ دورسمییں ۔ تاریخ عالم میں دوسرا دور جو طلائی دور کے بعد آتا ہے ۔
Silver anniversary Noun پچیسویں سالگرہ ۔
Silver bath
Silver beater
Silver bell Noun شجر سیمیں ۔ شُمالی امریکی اور چینی خُوب صُورت جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔
Silver bell Noun شجر سیمیں ۔ شُمالی امریکی اور چینی خُوب صُورت جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔
Silver berry Noun نقرئی بیری ۔ شُمالی امریکا کے شُمال وسطی علاقے کی ایک جھاڑی جِس کے پتے ، پھول اور بیری تینوں سفید ہوتے ہیں ۔
Silver bill
Silver bream