silver iodide – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک ہلکا زرد مُرکب جو روشنی میں سیاہ ہو جاتا ہے اور سِلور نائٹریٹ میں آیوڈینی مِحلُول مِلانے سے بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سلور ۔ آئیوڈائیڈ ۔ زردی مائل پیلا رسوب جو حل پذیر آئیوڈائیڈ محلول کو سلور نائٹریٹ کے محلول میں شامل کرنے سے بنتا ہے ۔ امونیا کے محلول میں غیر حل پذیر ہے اور فوٹو گرافی کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu