English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rancidness | Noun | عفونت ۔ سڑاند ۔ |
| Rancor | Noun | تلخی ۔ بد دلی ۔ دُشمنی ۔ نفرت ۔ تعصُب |
| Rancorous | Adjective | تلخ ۔ بد دل ۔ دُشمن۔ مُتعصب |
| Rancorously | Adverb | تلخی ۔ بد دلی ۔ دُشمنی ۔ نفرت ۔ تعصُب ۔ عداوت |
| Rancorousness | Noun | تلخی ۔ بد دلی ۔ دُشمنی ۔ نفرت ۔ تعصُب ۔ عداوت |
| Rancour | Noun | بُغض ، عناد ، کینہ ، عداوت ۔ |
| Rancous | Adjective | کرخت آواز ۔ کریہ الصوت ۔ بیٹھی ہوئی آواز والا ۔ غیر منظّم ۔ |
| Rand | Noun | کنارہ ، حاشیہ ، جُوتے کا تلا ، چمڑے کی پٹی ، ایڑی ، ( جنوبی افریقہ ) ، دریا کے دونوں طرف کی اونچی زمین ۔ |
| Randan | Noun | رنگ رلیاں ۔ صحبت مے نوشی ۔ |
| Randem | Noun | چمڑے کی اندرونی پٹی ۔ جوتے کا استر ۔ |
| Randia longispina | Noun | منگارا ، مینڈبیل ، مین پھل ، مینڈلا ، رارا |
| Randiness | Noun | شہوانیت ۔ |
| Randing | Noun | ٹوکری بنائی کا ایک طریقہ ۔ |
| Random | Adjective | رینڈم ۔ خصوصی طور پر خودمختار اور ناقابل اندازہ حالت یا ایونٹ کی طرف حوالہ ۔ |
| Random access | Noun | رینڈم ایکسیس ۔ کمپیوٹر کی ایسی قابلیت جس سے وہ کسی قسم کی ابتدائی لوکیشن کی سلسلہ وار تلاش بروئے کار لائے بغیر ہی ایک خاص سٹوریج لوکیشن کی تلاش کرتا ہے اور براہ راست اس لوکیشن تک پہنچ جاتا ہے ۔ |
| Random access | Noun | رینڈم ایکسیس ۔ کمپیوٹر کی ایسی قابلیت جس سے وہ کسی قسم کی ابتدائی لوکیشن کی سلسلہ وار تلاش بروئے کار لائے بغیر ہی ایک خاص سٹوریج لوکیشن کی تلاش کرتا ہے اور براہ راست اس لوکیشن تک پہنچ جاتا ہے ۔ |
| Random error | Noun | بلا ارادہ غلطی ۔ |
| Random mumber generation | Noun | رینڈم نمبر جزیشن ۔ ناقابل اندازہ نمبروں کے تسلسل کی پیداوار جس میں کسی نمبر کے وقت یا جگہ کے لحاظ سے ایک تسلسل میں کسی دوسرے کی نسبت وقوع پذیر ہونے کا امکان نہیں ہوتا ۔ |
| Random noise | Noun | رینڈم نوائس ۔ ایک سگنل جس میں وقت اردکثرت میں کوئی تعلق نہیں پایا جاتا اور جس میں کثیر فریکونسیز بے ترتیبی سے رونما ہوتی ہیں جن کا کوئی پیٹرن نہیں ہوتا یا پیشگی اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔ |
| Random number | Phrase | رینڈم عدد ، اتفاقی عدد : عدد جس کا انتخاب اس طرح کیا گیا ہو کہ اس طرح کے اعداد کی مجموعی فریکونسی ڈسٹری بیوشن کے متعلق پیش گوئی کی جاسکتی ہوتا ہم ہر انفرادی عدد اپنے سے پہلے گزنے والے اعداد پر منحصر نہیں ہوتا ہے لہذا ان کے متلعق پیش گوئی نہیں کی جاسکتی ہے ۔ |
| Random rubble | Noun | بے ترتیب روڑے ۔ |
| Random samping | Noun | جزافی منصوبہ بندی ۔ |
| Random sample | Phrase | رینڈم نمونہ : کسی گروہ یا نسل سے بغیر کسی پابندی سے منتخب کیا گیا نمونہ جس میں اس گروہ یا نسل کے ہر فرد کے منتخب ہونے کے مساوی مواقع موجود ہوں ۔ |
| Random sampling | Adjective | بے ترتیب یا بے قاعدہ نمونہ بندی ۔ |
| Random variable | Phrase | رینڈم متغیر ، اتفاق متغیر : وہ فنکشن جو ممکنہ ماحصلات کے سیٹ کے ہر ماحصل کو ایک عددی ترتیب دیتا ہے ۔ |
| Random variables | جزافی متغیرات ۔ | |
| Random walk | Phrase | رینڈم واک : ایسا راستہ جو مختلف مراحل پر مشتمل ہو یعنی ہر راستہ کا آغاز اتفاقی انتخابسے ہوتا ہے ۔ اس اتفاقی انتخاب کا تعلق گزشتہ مراحل سے نہیں ہوتا ہے ۔ |
| Randomchoice | Adjective | اٹکل پچو انتخاب ۔ |
| Randomised block design | Adjective | تعلیمی تحقیق میں اٹکل پچو نمونہ کاری کا ایک طریقہ ۔ |
| Randomization | Noun | اٹکل پچو ترتیب ۔ |