English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rampageously Adverb مجنونانہ ۔ غضب ناکی کے ساتھ ۔
Rampageousness Noun جذباتیت ۔ جھگڑالُو پن
Rampager Noun جذباتی ۔ جھگڑالُو ۔ تشدّد پسند ۔ غضبناک
Rampancy Noun تشدّد ۔ وحشی پن ۔ کثرت ۔ غلبہ ۔ شِدّت
Rampant Adjective بپھرا ہوا ، جست آمادہ ، زیادہ ، شدید ، سخت ، حادی ، محرابی ، چڑھتی ہوئی ۔
Rampant arch Noun مائلہ محراب ۔
Rampantly Adjective بپھرتے ھُوئے ۔ شِدّت سے ۔ وحشیانہ طور پر
Rampareous Adjective جذباتی ۔ غُصیلا ۔ جھگڑالُو ۔ غضب ناک ۔ تُند ۔ پُر طیش
Rampart Noun دمدمہ ۔ دفاعی مورچہ ۔ دھس ۔ شہر پناہ
Ramped Verb اچھلا ، کودا ۔
Rampike Noun جلے ہُوئے درخت کا ڈھانچہ
Rampion Noun یورپی عشق پیچاں ۔ ایک قِسم کا پودا
Rampium شلغم مولی وغیرہ ۔
Ramrod Verb گاڑی کے ذریعے چوری کرنا ۔
Ramroded Verb گاڑی کے ذریعے چوری کی ۔
Rams horn
Rams horn snail
Ramsa Name رمثہ ۔ درستگی کرنے والی ۔
Ramsdem eye piece
Ramsha Name رمشاء ۔ حسین و جمیل خوبصورت ۔
Ramshackle Adjective ٹوٹا پھُوٹا ۔ خستہ حال ۔ ٹیڑھا میڑھا ۔ کمزور ۔ خراب
Ramshackled Adjective غارت گری کیا ہوا ۔ تباہ شدہ ۔ تاخت و تاراج کیا ہوا ۔ برباد کیا ہوا ۔
Ramson Noun لہسن کی ایک قِسم
Ramsons Noun چوڑے پتّوں کا لہسن کا ایک پودا ۔ اس کی خوردنی ذائقہ دار جڑ ۔
Ramstedts operation
Ramta Name رمتا : گھومنے والا ۔ آوارہ
Ramtil Noun رام تِل ۔ غذائی اِستعمال کے لیے کاشت کیا جانے والا پودا
Ramulose Adjective کئی چھوٹی شاخوں والا ۔ شاخ دار
Ramulous Adjective کئی چھوٹی شاخیں رکھنے والا ۔ شاخدار ۔ شاخ در شاخ ۔
Ramulus Noun شاخچہ ۔ چھوٹی شاخ ۔ شاخک ۔ ٹہنی ۔