random noise – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رینڈم نوائس ۔ ایک سگنل جس میں وقت اردکثرت میں کوئی تعلق نہیں پایا جاتا اور جس میں کثیر فریکونسیز بے ترتیبی سے رونما ہوتی ہیں جن کا کوئی پیٹرن نہیں ہوتا یا پیشگی اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔

🔹 Roman Urdu