English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rangership Noun مہتمم باغ کا عہدہ ۔ سپاہی کا عہدہ ۔
Ranginess Noun دُبلا اور طویل ہونے کا عمل
Ranging Noun زد گیری ۔ ہدف گیری ۔ میزان سازی ۔
Ranging fancy Noun ہر جائی پن ۔ بے وفائی ۔
Ranging pole
Ranging rod Noun خط اندازی ۔ ڈنڈا ۔
Rangoon Noun برما کی راجدھانی رنگون کا یا اس سے متعلق ۔
Rangoon creeper Noun رنگون کی بیل ، ولایتی چنبیلی
Rangy Adjective پتلا ، دُبلا اور لمبے اعضا والا ۔ پہاڑی علاقہ
Rani Noun رانی ۔ ملکہ ۔ راجا کی بیوی
Rania Name رانیا ۔ ملکہ ۔
Raniform Adjective مینڈک نما ۔ غوک شکل ۔
Ranin Verb ایک کار جو صرف گردے میں پایا جاتا ہے انسان مین ہائی بلڈ پریشر پیدا کر دیتا ہے ۔
Ranine Adjective مینڈک نما ۔ غوکی ۔
Ranitidine Noun ناسور کا ازالہ کرنے والی ایک دوا ۔
Ranjha Name رانجھا ۔ عاشق ۔
Ranjhah Name رانجھا : عشق کرنے والا ۔ پیار کرنے والا ۔ عاشق ۔
Rank Noun قطار ، صف ، پرا ، عُہد ہ ، منصب ، درجہ ۔
Rank and file Noun سِپاہیوں کی قطار اور صف
Rank correlation Noun درجاتی ارتباط ۔ کِسی گروہ کے ارکان کے درمیان درجہ بندی کے مُتبادل طریقوں میں باہمی ربط کی مقدار کو جانچنے کا عمل ۔
Rank order Noun عہدے کے اعتبار سے ترتیب ۔
Rank persons of اہل مراتب ۔اہل مرتبہ ۔
Rank red gum Noun سرخ بادہ کی ایک تبدیل شدہ شکل ۔
Ranked Verb قطار لگائی ، چھانٹا ۔
Ranker Noun صَف آمدہ ۔ درجہ حاصِل کرنے والا ۔ مُمتاز
Rankine Adjective مطلق درجہ حرارت کی ایک پیمائش کے مُتعَلِق
Ranking Adjective مُمتاز ۔ اعلیٰ درجے کا ۔
Ranking chart Noun درجہ بندی کا چارٹ ۔ صف بندی کا چارٹ ۔
Rankish Adjective نسبتاً زیادہ ۔
Rankle Verb سوزش کرنا ۔